جب اس نے اپنے گھر کے گیٹ پہ تختی لگائی تھی کہ یہاں قادیانیوں کا داخلہ منع ہے ۔ مجھے تب ہی یقین ہوگیا تھا کہ اس نے کوئی حرام زدگی کی ہوئی ہے ۔ جس کی قلعی کھلنے کا اسے یقین ہے ۔ اس لئے حفاظتی پالیسی لے لی تھی 😷
@NHSMillion My dental crown came out yesterday and I called them. These fuckin idiots said wait for monday and get registered with nhs dentist. Thats crazy this should be treated as emergency without a crown you cant go out and you have alot of sensitivity.
I paid more than 1700 for a year.
پچھلے سال میری بیٹی ایلیا نور الامین مینگل کا نادرا سے سمارٹ کارڈ بنوانا تھا ۔ نادرا آفس گئے تو وہاں بیٹی کی تصویر بننی تھی ۔ نادرا آفیسر کو پتہ چلا کہ بچی آٹسٹک ہے تو کہتا ،، سمارٹ کارڈ پہ لگنے والی تصویر میں بچے کا کیمرے میں دیکھنا ضروری ہے ۔ پتہ نہیں بچی کیمرے کی طرف دیکھے گی یا نہیں ۔
مجھے بھی تھوڑی پریشانی ہوئی ۔ لیکن جیسے ہی ایلیا کو سیٹ پر بٹھایا تو کیمرے کو دیکھتے ہی ایلیا بالکل سیدھی ہوکے بیٹھ گئی اور کہتی ،،، say cheeeeeeezzz
مجھے ہنسی آگئی کہ ہم ایویں ہی پریشان ہورہے تھے ۔ بعد میں معلوم پڑا کہ ایلیا کے اسکول میں بچوں کے فوٹو شوٹ ہوتے رہتے ہیں ، یہ سب وہاں سکھایا جاتا یے ۔
ہمیں بعض دفعہ لگتا ہے کہ آٹسٹک بچے اگر اپنے آپ میں مگن ہیں تو شاید ان کو آس پاس کی خبر نہیں ہوتی ۔ لیکن یہ بچے اپنے اس پاس کے ماحول اور لوگوں سب سیکھتے ہیں ۔
جب انسان کو سمجھانے والا کوئی نہ ہو اور بندہ صرف ٹک ٹوک پر وردی والے لوگوں کو دیکھ کر اپنا آئیڈیل بنا لے تو پھر اس قسم کے فیصلے کرتا ہے
خاتون سے بندہ پوچھے اچھی بھلی جاب کر رہی ہے AEO ہیں صبح نو بجے دفتر آتی ہیں چار بجے گھر چلی جاتی ہیں ادھر 16 گریڈ ہے سنئیر بھی احترام کرتے ہیں تنخواہ بھی اچھی ہے دفتر بھی ملا ہے
یہ سب چھوڑ کر وہ 14 سکیل میں جا رہی ہی! جہاں نہ ڈیوٹی کا کوئی وقت مقرر ہے نہ یہ پتا کہ کب کھانا سونا گھر جانا سنئر بھی ٹھیک ٹھاک بے عزت کرتے اور تنخواہ بھی کم ہے
لیکن کیا کہ ہمیں بس شریکے میں ٹور نکالنا ہے کہ کڑی ساڈی تھانیدار اے 😄😁
We know the woman in this video (who was rescuing the seagull). So we'd recommend you remove this post and apologise for your anti-Muslim, racist tirade.
* tirade means angry verbal outburst if your followers were wondering
کوٹ رادھا کشن میں ایک مسیحی میاں بیوی شہزاد اور شمع کو توہین مذہب کا الزام لگا کر اینٹوں والے بھٹہ میں پھینک کر زندہ جلا دیا گیا تھا اس وقت شمع حاملہ تھی
یہ دونوں میاں بیوی بھٹہ پر مزدوری کرتے تھے بھٹہ کے منشی کی نظر شمع پر تھی اس کے انکار پر اس نے توہین مذہب کا الزام لگا دیا اور وہاں پر موجود لوگوں نے کوئی وضاحت سنی نہ تحقیق کی اور میاں بیوی کو زندہ جلا دیا
اس پر مقدمہ درج ہوا ملزمان گرفتار ہوے پانچ کو سزاے موت ہوئی باقی بےگناہ اور ضمانت پر رہا ہوے
کل جن کو سزاے موت ہوئی تھی انکو سپریم کورٹ کے فل بنچ نے ناکافی ثبوت کی بنا پر رہائی دے دی
ان دونوں کی موت بہت تکلیف دہ تھی اتنی ہی تکلیف اب ان دونوں کو دوبارہ ہوئی ہو گی
چھوٹے بچوں کو جنہیں HIV ہوا ہے انہیں بڑوں کی بات ماننی چاہیے تھی بڑے کبھی غلط نہیں کہتے . دیکھا night parties اور کلبوں میں جا کر اتنی بڑی بیماری لگا لی .
مذہبی رواداری صرف اور صرف سیکولر اور لبرل کا بیانیہ ہے
کسی بھی مذہب و مسلک میں مذہبی رواداری نہیں
صرف اپنے مذہب کی عملداری ہے
اقلیت میں مذہبی رواداری کا بھاشن اس وقت تک چلتا رہتا ہے جب تک وہ اکٽریت نہیں بن جاتے