جب ایران پر رات کو حملہ ہوا تو پاکستان نے اس پر کوئی ردِعمل نہیں دیا اور نہ ہی اسے مذمت کی۔
لیکن جب جواب میں ایران نے سعودی عرب پر حملہ کیا تو سب بھونکنا شروع ہو گئے۔
لگتا ہے انہیں ہڈی مل گیا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی قوم اپنے پاؤر پلانٹس کی حفاظت کے لیے پاؤر پلانٹس کے آگے زنجیر بنا کر کھڑے ہوگئے!
آمریکہ پہلے ہمیں ٹارگٹ کرے پھر پاؤر پلانٹس!!
یہ ویڈیو پھیلائیں 🛑 ایران کے خلاف سازش ناکام بنائیں
ہم نے عربوں کی عیاشی کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا کہ وہ امریکا کو ایئر بیس فراہم کرے اور اپنی فضائی حدود اسرائیل اور امریکہ کو استعمال کرنے دیں ایران کے خلاف اور ہم اُن کا دفاع کریں،الجبیل انڈسٹریل سٹی کا مکہ سے فاصلہ 1337 کلو میٹر ہے۔
رہی بات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی تو یران کے لئے بھی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ اتنا اہم ہے جتنا ہمارے لیے ہے، اس آڑ میں اس بات کو کچھ اور رنگ دیا جائے تو بات الگ ہے۔
اور ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے؟؟؟؟؟؟
اور ان خلیجی امریکی اڈوں سے ایران پر حملے اور اسرائیــلی دفاع؟؟؟؟؟
کیا ٹرمپ اور نیتن ہاہو ایران پر پھول برسا رہے ہیں؟؟؟
جب مقدسات کی توہین ہو رہی تھی،
تب یہ خاموش تھے،
لیکن امریکی اڈوں کو بچانے کے لیے انہیں دین یاد آ گیا۔
حرم کو خطرہ ایران سے نہیں
بلکہ ان منافقوں سے ہے
جو اسے سیاسی ڈھال کے طور پر استعمال
کرتے ہیں۔
جب سعودیہ کے اندر ان ننگی عورتوں کو لا کے نچوایا گیا اور دکھایا گیا جیسے یہ کعبہ کے اوپر چڑھ کے ناچ رہی ہیں تب پاکستان کے پاک فوج کی غیرت مر گئی تھی تب نہیں لگا کہ ایک طوفان انا چاہیے تھا تب نہیں لگا کہ تب مکہ کی حفاظت ضروری تھی
جب سعودیہ کے بادشاہ نے دنیا کی گندی ترین عورتوں کو سعودیہ میں بلا کے کعبہ جیسا نقشہ بنا کے ان عورتوں کو نچوایا ۔تب عالم اسلام کو خطرہ نہیں تھا لیکن ایران نے اپنے دفاع میں امریکی اڈے کے اوپر سعودیہ میں حملہ کیا تو اسلام کو خطرہ اگیا
پاکستان کی فوج حرم کو بچانے نکل چلی تڈی ایسی دی تیسی حرام خوروں۔
بریکنگ نیوز 🚨
ایران پر حملہ کیلیے سعودی عرب اور یو اے ای آنے والے دنوں میں اسرائیل اور امریکہ کو مدد فراہم کریں گے۔
پھر کہتے ہیں ایران ہم پر حملہ نہ کرے۔
🚨"امریکی میزائل حملے میں والی بال کھیلتی ہوئی 21 بچیاں شہید ہو گئیں۔ جن کی عمریں 10 اور 11 سال تھیں۔
اسی دن مزید 165 اسکول کی طالبات بھی شہید ہوئیں تھی۔
امریکہ کے اس دعوے کی کوئی حقیقت نہیں کہ ہم شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے۔ یہ لوگ جان بوجھ کر بچوں کو نشانہ بناتے ہیں۔"
اسلام کا لبادہ اوڑھے ابلیس 👇
ایسے حرام خوروں کو تو دوزخ میں سب سے نیچے درجے پہ رکھا جائے گا کیسے کیسے خ زر تھے اس دنیا میں سب ننگے ہو گئے ۔تھو ح ر م خ و ر