کسی نے اس دردناک تصویر پر عجیب کربناک جملہ لکھا ہے کہ:
"کوئی نئی بات نہیں ہے لوگو! بس ایک بچہ اپنی ماں کے جسم کے ٹکڑے اکٹھے کر رہا ہے..."😭
ان آنکھوں کو یاد رکھنا، شاید ایک دن ہم اسے نقاب پوش اور ظالم دنیا سے انتقام لیتا دیکھیں گے!
حسبنا الله ونعم الوكيل
اہم ذرائع کے مطابق
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرز اور پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈرز آج پھر قائد جمعیت کے دربار میں حاضری دیں گے۔
مرد حر نے کہا تھا سیاست سیکھنی ہے تو پھر ہماری شاگردی اختیار کرنی ہوگی !
#ایوان_نہیں_میدان
قائدجمعیت کے جاندار بیانیے کو شاندار انداز سے پوری قوم اور باہر دنیا کے سامنے ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے پیش کرنے پر اور دو دنوں سے مسلسل ٹاپ ٹرینڈ بنانے پر مرکزی کوارڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب اور انکی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں.
#ایوان_نہیں_میدان
سیاست کا سلطان
مولانا کی صرف اک پریس کانفرنس نے تمام سیاسی جماعتوں اور ۔۔۔۔۔۔۔ کی نیندیں اڑا دی ہیں
دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی طنز کرنے کے بجائے مولانا سے سیاست کرنا سیکھنا چاہیئے
#ایوان_نہیں_میدان
مولانا نے کہا انصافیوں سے جھگڑا جسموں کا نہیں دماغوں کا ہے،
انصافی اسے مولانا کی طرف اپنے لیے سوفٹ کارنر سمجھ رہے ہیں 🥰
حالانکہ بالفاظ دیگر مولانا نے کہا ہے ان کا دماغ خراب ہے مگر یہ سمجھے ہی نہیں 🥰
ان کا واقعی دماغ سے لینا دینا ہوتا تو کچھ سمجھتے🤣
#ایوان_نہیں_میدان
شاباش مولانا کے سپاہیوں ❤️
ہماری ہیش ٹیگ #ایوان_نہیں_میدان ٹرینڈ لسٹ میں 1 لاکھ 50ہزار ٹوئٹس کیساتھ ٹرینڈ لسٹ میں دوسرےنمبر پر موجود ہے۔
آج ٹوئٹس کی تعداد 4لاکھ تک پہنچانا ہماری ہدف ہے۔
مجھے ٹیم جےیوآئی ٹوئٹر کےساتھیوں پر پورا بھروسہ ہے کہ یہ ہدف بآسانی حاصل کریں گا. ان شاءاللہ