زمیں والے تو داماد نبی پر ناز کرتے ہیں
فلک والے بھی عثمان غنی پر ناز کرتے ہیں
نبی کی آئی ہیں دو بیٹیاں عثمان کے گھر میں
مرے آقا بھی اس کامل ولی پر ناز کرتے ہیں
#صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
صفائی اور ناجائز تجاوزات کا خاتمہ تو دور کی بات، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اپنے شہر رائیونڈ میں ڈکیتی کی وارداتوں پر قابو پا لیں تو میں مان جاوں گا کہ وہ بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں
ویسے تو میری لائف میں الحمدللہ کوئی غم اور ٹینشن نہیں ۔
اللہ تعالیٰ کا شکر کامل ھے ۔
مگر سوچتا ھوں کہ افشاں لطیف کی سنوائی نہ ھونے کا غم لے کر اس دنیا سے چلا جاؤں گا ۔
کیونکہ کاشانہ دار الامان اور جادو کے لیے ننھے معصوم بچوں کو زندہ جلانے کا کیس انتہائی بھیانک ھے ۔
کیوں اس کیس کو چھپایا جا رھا ھے ؟؟
@AYousufpk@MaryamNSharif جناب تھوڑا گزارا کرو
ملتان روڈ سے رائےونڈ کو دو روڈ لگتے ہیں دونوں ہی تالاب کا منظر پیش کرتے ہیں جاتی عمرہ روڈ کے علا��ہ
ریون کے باقی روڈوں پر اگر پتھری کا مریض گزار دو تو اس کی پتھری نکل جائے گی میں na125 اورpp166 میں پچھلے 15 سال سے رہتا ہوں