🚨 افغانستان کیجانب سے پاکستان میں ڈرون حملوں کی اطلاعات ہیں، جو پاکستانی سرحد میں گہرائی تک کیے گئے۔ جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ان میں جمرود فوجی کیمپ، نوشہرہ کینٹ، صوابی تھانہ، اور مبینہ طور پر اسلام آباد کے قریب ایٹمی توانائی کی تنصیبات شامل ہیں۔
عادل راجا