بس اب مظفر آباد کا نام سرین��ر رکھنے کی دیر ہے اور اسلام آباد کا دہلی اور آخر میں لال مسجد کو لال قلعہ قرار دے کر پھر فتح کر لیں۔ ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ آئے چوکھا۔
Pakistan Army is a terrorist organization. The Generals of Pakistan Army should face sanctions and world should put these criminals on trial for crimes against humanity.
Is there any other Pakistani government or leader, who smacked human rights, fundamental constitutional guarantees and civil liberties the way current government and @ImranKhanPTI did except military dictators? No wonder current government is an extension of martial law regime.
چند روز قبل شام کے ایک بچے کی ایسی تصویر آئی تو پاکستانی میڈیا،سوشل میڈیا پر عوام کے آنسو نہیں رُک رہے تھے لیکن چمن کے اس بچے کا یہ حال فوج نے کیا ہے لہذا منافقوں سے پوچھنا تھا کہ اس پر دھشتگردی کی کون سی دفعہ لگائیں کیونکہ انکے مطابق
"کچھ تو کیا ھوگا جو فوج نے اسکا یہ حال کیا"
بدقسمتی سے پاکستان کی 73سالہ تاریخ میں کوئ بھی وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر سکا۔ اسکی بڑی وجہ ریاستی اداروں کی سیاسی امور میں مداخلت ہے۔اندازہ لگائیں کہ 1951سے لےکر 1958تک سات وزرائے اعظم برطرفی ہوے۔ جبکہ انڈیا کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو 1947 سے 1964 تک وزیر اعظم رہے