ھندو ایک تہوار مناتے ہیں جسے "دسہرہ" کہتے ہیں۔ دسہرہ کے معنی دس دن کے ہوتے ہیں۔
مسلمانوں نے ہندوں کی دیکھا دیکھی دس محرم کو "دشورہ" کا تہوار بنا لیا ہے۔
ہندو یہ تہوار رام کی راوان پر فتح کے طور پر مناتے ہیں جس میں راون کے پتلے جلائے جاتے ہیں، اس پر لعنت کے جاتے ہے!
میں اللہ کا بندہ، رسول کا تابعدار اور اسلام کا سپاھی ہوں۔
اسلام، قرآن اور سنت نبوی میری زندگی و بندگی ہے۔
مجھے مومنین و مسلمین سے محبت ہے۔
میں اسلام، مومنین و مومنات اور مسلمین و مسلمات کا خادم ہوں۔
مجھے علماۓ حق سے عقیدت ہے۔
میں کسی بھی امتی کو معصوم عن الخطا نہیں سمجھتا۔
اللہ، اللہ کا رسول اور اللہ کا دین اسلام میرے محبوب ہیں:
اسلام میرا دین ہے۔
قرآن میرا آٸین ہے۔
سنت نبوی میری شریعت ہے۔
مجھے فرقہ اور فرقہ ورانہ نام، چال اور رویہ و روش سے شدید نفرت ہے۔
مجھے مومنین و مسلمین سے محبت ہے۔
ابوحنیفہ و بخاری اینڈ کمپنی کو نہ میں جانتا ہوں نہ مانتا ہوں۔
اللہ، اللہ کا رسول اور اللہ کا دین اسلام میرے محبوب ہیں:
اسلام میرا دین ہے۔
قرآن میرا آٸین ہے۔
سنت نبوی میری شریعت ہے۔
مجھے فرقہ اور فرقہ ورانہ نام، چال اور رویہ و روش سے شدید نفرت ہے۔
مجھے مومنین و مسلمین سے محبت ہے۔
ابوحنیفہ و بخاری اینڈ کمپنی کو نہ میں جانتا ہوں نہ مانتا ہوں۔
غلام یا بندہ
غلامی یا بندگی یا عبادت
ایک ہی بات ہے۔
حقیقت میں انسان اللہ کا غلام ہے
باقی بندے کی مرضی ہے کہ وہ جس کا غلام بنے!
میں محمد ﷺ کا بھی غلام نہیں ہوں!
اور تمام صحابہ اکرام تو میرے بڑے بھاٸی ہیں۔
آپ ﷺ میرے روحانی باپ ہیں اور آپ ﷺ کی سب ازواج مطہرہ ماٸیں ہیں۔
غلام یا بندہ
غلامی یا بندگی یا عبادت
ایک ہی بات ہے۔
حقیقت میں انسان اللہ کا غلام ہے
باقی بندے کی مرضی ہے کہ وہ جس کا غلام بنے!
میں محمد ﷺ کا بھی غلام نہیں ہوں!
اور تمام صحابہ اکرام تو میرے بڑے بھاٸی ہیں۔
آپ ﷺ میرے روحانی باپ ہیں اور آپ ﷺ کی سب ازواج مطہرہ ماٸیں ہیں۔
الله کے پیچھے بھاگ کر دیکھو، وہ تمہیں کبھی گرنے نہیں دیگا، گرنے سے پہلے ہی تھام لے گا اور ساتھ میں عزت بھی بخشے گا۔
لوگوں کے پیچھے بھاگ کر دیکھو، وہ تمھیں ذلیل کر کے رکھ دیں گے!
#توھین_رسالت کیا ہے؟
جان بوجھ کر آپ ﷺ کی کردار کشی کرنا توھین رسالت ہے۔ آپ ﷺ کی ازواج مطہرہ کی کردار کشی کرنا آپ ﷺ کی ہی توھین ہے۔
شیعہ آپ ﷺ کی ازواج کی کردارکشی کرکے دندناتے پھر رہے ہیں اور عاشقان رسول ان کو اپنا دینی بھاٸی کہتے ہیں۔
ان کو کوٸی کچھ کرنے والا نہیں۔ کیوں؟
شیعہ کے عزاٸم ڈھکے چھپے نہیں!
شیعہ مکہ مدینہ پر قبضہ کر کے صحابہ کرام اور ازواج رسول کے قبور کی بےحرمتی کرنا چاھتے ہیں۔
شیعہ کا مکہ مدینہ پر قبضہ کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ مکہ مدینہ کی حفاظت کے لیے اللہ کافی ہے۔ پر مسلمانوں کا دینی فرض ہے کہ وہ مکہ مدینہ سے وفاداری نبھاٸیں۔
بخاری کی ایک حدیث 6982 کے مطابق محمد رسول اللہ ﷺ اتنے مایوس ھو گئے تھے کہ کئی دفعہ خودکشی کی کوشش کی!
بھلا ایک نبی ﷺ ایسا کرسکتا ہے؟ کرنا تو دور، ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔
اس حدیث کو صحیح قرار دینا توھینِ رسالت ہے۔
کسی امتی کا نیک ہونا، صالح ہونا، متقی ہونا، شھید ہونا یا صدیق ہونا، حتکہ اس سے اللہ کا راضی ہونا بھی اس کی خطا یا غلطی سے پاک ہونے کی دلیل نہیں
اس لیے کسی امتی، چاھے وہ محدث، فقہی امام یا صحابہ ہی کیوں نہ ہو، کو معصوم عن الخطا بنا کر پیش کرنا غلو ہے اور حدود اللہ کو پار کرنا ہے۔
سنی، شیعہ، اھلحدیث سب نے طٸہ کر لیا ہے کہ گستاخ رسول کی تو توبہ قبول ہی نہیں ہوتی۔۔
قرآن و احادیث میں کہیں لکھا ہو کہ گستاخ رسول کی توبہ قبول نہیں ہوتی؟
رسول کا گستاخ بڑا گستاخ ہے یا پھر اللہ کا گستاخ بڑا گستاخ ہے؟
شرک اللہ کی گستاخی ہے۔ جب شرک کی توبہ ہے تو گستاخی کی کیوں نہیں؟
جھاں امام باڑے اور مزارات کے روپ میں "شرک" کے بڑے اڈے موجود ہوں اور وہاں دن رات کفر ہوتا ہو اور جہاں اپنے اکابرین کو مثل رب و مثل رسول بنایا ہوا ہو وہاں اسلام اجنبی بن کے رہ جاتا ہے۔
دین کے بارے میں تحیق کرنا یا کسی بھی امتی کے کلام یا کام سے اختلاف کرنا جرم نہیں۔
اللہ نے اپنے فضل کا در بند نہیں کیا۔ اللہ کا فضل پہلے والوں پر تھا تو آج والوں پر بھی ہے۔
تحقیق اور تصدیق کرنا دین میں اولین فرض ہے۔
اللہ نے ہمیں عقل و شعور اس لیے دیا ہے تاکہ حق سچ کو پرکھیں۔
#ذات کا شرک:
جیسے یہودیوں نے عزیر علیہ السلام کو اور عیسائیوں نے عیسٰی علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا بنایا اور عرب کے لوگوں نے فرشتوں کواللہ کی بیٹیاں قرار دیا۔
ویسے آج مُحمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کے نور کا ٹکڑا بنایا جاتا ھے جبکہ اللہ نور کا نہیں ھے۔
چمڑے کا چکور ٹکڑا، جسے #کھوپے کہتے ہیں، تانگہ چلانے والے اپنے گھوڑے کی آنکھوں کی باھر والی سائیڈوں پر باندھ دیتے ہیں تاکہ کھوڑے کو صرف سامنے نظر آئے اور وہ اردگرد کی چیزوں، گاڑیوں وغیرہ سے AFFECT نہ ہو
مولیوں نے بھی ایسے ہی کھوپے اپنے پیروکاروں کے آنکھوں و کانوں پر چڑھا رکھے ہیں
دین اسلام مکمل طور پر وحی الہی کے تابع ھے
جب وحی الہی کا سلسلہ ختم ھو گیا تبھی دین اسلام مکمل ھوگیا
اب قیامت تک اس میں کمی یا زیادتی ممکن نہیں
پر بدقستمی سے دوسری صدی ھجری سے منگھڑت فقہ و روایات کے ذریعہ جو اضافے کا سلسلہ شروع ہوا ہو وہ بتدریج جاری رہا اور اب وہ زوروں پر ہے۔
جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں وہ تو خود اپنے پروردگار کی طرف وسیلہ تلاش کرتے ہیں کہ کوئی اس سے قریب تر ہوجائے۔ وہ اس کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں اور اس کے عذاب سے ڈرتے ہیں۔ بلاشبہ آپ کے پروردگار کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے-
القرآن - سورۃ نمبر آیت 57
قبر پرستی بھی بت پرستی ہی ہے
🔶 الروم آیت 31،32 میں فرمایا یوں کہا ہے کہ"مشرکوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپنے دین میں تفرقہ ڈالا اور گروہ گروہ ہو گئے۔
🔶 آل عمران کی آیت 105 میں کہا "ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے تفرقہ ڈالا اور واضح احکام آجانے کے بعد اختلاف کیا،اور انہی لوگوں کے لیے دردناک عذاب ہے"
#فرقہ_پرستی
فرقہ "فرق" سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے کہ تفریق پیدا کرنا
یعنی دین میں پھوٹ ڈالنا، گروہ گروہ ہو جانا، مختلف ٹولے بنا لینا۔
اللہ نے:
🔶 سورہ آل عمران نمبر آیت 103 میں فرما دیا ہے کہ "تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہو اور تفرقے میں نہ پڑو"