افسوس ناک واقعہ
کراچی کے سہراب گوٹھ بس ٹرمینل پر ڈرم سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں
اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری۔ مالی خرد برد کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار، 2 مسروقہ گاڑیاں برآمد۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس کی مؤثر کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔
#CapitalPeacePulse#IslamabadPolice
دہرادون کے وسنت وہار کے فیز 2 میں شام 5 بجے کے قریب خاتون کو مبینہ طور پر دن کی روشنی میں نشانہ بنایا گیا۔ جمعہ کو. مبینہ طور پر ملزمان نے علاقے سے فرار ہونے سے پہلے اس کی زنجیر چھین لی۔
سنٹرل پولیس آفس میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی روزانہ کھلی کچہری، جہاں شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل براہِ راست سنے جاتے ہیں اور فوری کارروائی کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے جاتے ہیں عوامی رابطے اور بروقت ریلیف کی یہ کاوش قابلِ تحسین ہے
#CapitalPeacePulse
’’اسلحہ سے پاک اسلام آباد‘‘ مہم کے تحت تھانہ شمس کالونی پولیس کی کارروائی ق��بلِ تحسین ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مؤثر اقدامات شہریوں کے تحفظ اور پُرامن ماحول کے لیے اہم ہیں۔ 👏
#CapitalPeacePulse #IslamabadPolice