نرسنگ سٹوڈنٹس پیڈ انٹرنشپ کے لئے خوار ہو رہے ہیں پیڈ انٹرنشپ ان کا حق ہے.ڈگری پانچویں سال سے چھٹے سال میں داخل ہو چکی لیکن حکومت ابھی تک اس پہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکی۔ ہماری حکومت پنجاب سے درخواست ہے سٹوڈنٹس کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں
#paidinternshipfornurses@MaryamNSharif
he will be back just before 14th August.
Already petition filed in SC.
SC cheif will welcome him saying "Good to See you"
Stay patience & pray that he is not dossed with anything harmful.
#ImranKhan
احساس کمتری کا شکار نہ ہوں۔ جو شخص گفتگو میں اپنے برانڈڈ کپڑوں، جوتوں، گاڑی، بنگلے، اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے۔ اس سے دور رہیں۔ یہ ذہنی مریض ہے۔ آپ کو بھی بیمار کرے گا۔ مرعوب ہونا ہے تو کسی کے علم سے متاثر ہوں اور اس جیسا بننے کی کوشش کریں۔ ✨🫠🥀
تین باتیں آپکو ذہن نشین کر لینی چاہیئیں۔
جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں، اسے ترجیح نہ دیں۔
جس کے پاس آپکا نعم البدل موجود ہے اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔
جو آپکی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا یے وہ آپکی جگہ ہے ہی نہیں
🙂
This is really heartbreaking, deeply saddened to see this tragic train accident in India 🇮🇳. May god give strength to affected families. More power to neighbors!
#TrainAccident
The man the myth the legend who never lost any election and this time,against all the odds and Western propaganda machinery,won again 👑
#Erdogan#Turkiye
شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہیں
جس نے سب کے گھر بنائے اوس کا گھر کوئی نہیں
آئیں آج اپنے معاشرے کے ہیروز، اپنے مزدوروں کو خراج تحسین پیش کریں، اور یہ عہد کریں کہ آج کے بعد کسی سرمایہ دار کو کسی مزدور کے استحصال کی اجازت نہیں دیں گے
#1stMay#LabourDay
نویدِ عشرتِ فردا کسے مبارک ہو
خیال انجمن آرا کسے مبارک ہے
یہ داغ سینہِ شب یہ ہلال عید طرب!
دل فسردہ ، بتانا کسے مبارک ہو
سید جون ایلیاء
انتخاب۔ ع سے عبداللّٰہ 🍁