جو قوم اپنے بانی کو خراب ایمبولینس میں بٹھا کر سڑک کے کنارے مرنے کے چھوڑ دیتی ہے اُس قوم کا مستقبل عبرت ناک ہی ہوتا ہے اور اُس قوم کے حصے میں عاصم منیر اور نوازشریف جیسے مفاد پرست ذہنی مریض ہی حکمرانی کرنے کے لیے آتے ہیں
اگر اسٹیبلشمنٹ کے اس کتے کو بھی گولی ماری جاۓ گی تو میں اس گولی کی بھی مخالفت کروں گا ۔ اختلاف اپنی جگہ مگر اپنے کسی شہری کو گولی مارنا کبھی قابلِ قبول نہیں ۔
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ ﳕ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(51
اے ایمان والو یہود و نصارٰی کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بے شک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا
جس ملک کا فیلڈ مارشل اسرائیل اور امریکہ کی گود میں بیٹھا ہو،
وہاں عمران خان جیسے محب وطن وزیر اعظم کی کرسی پہ نہیں بلکہ جیل میں ہوتے ہیں.
کیسی بدقسمتی ہے ہماری!
#ReleaseImranKhan
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ