IT IS IMPORTANT TO NOTE THAT YOU CAN NEVER LOSE HERE, if for any reason we lose the game task, you are automatically refunded the capital you used to play the particular game, so its a win win situation.
#86FB#FREEDOM#MONEY
Read more
https://t.co/2g7kJaja9Y
کل فیڈرل بوررڈ بارھویں کلاس کا رزلٹ نکال دے گا۔ میری الله سے دعا ہے کہ تمام سٹوڈنٹس کو کامیابی حاصل ہو۔ الله تمام سٹوڈنٹس کو اچھے نمبروں سے پاس کرے(آمین)۔
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ
حضرت سعید بن زید رضہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "جو شخص ظلم سے بالشت برابر زمین حاصل کرتا ہے تو روز قیامت سات زمینوں کا طوق اس کے گلے میں ڈالا جائے گا"
Mishkat u Masabeeh
Hadees #2938 Sahih
حضرت عائشہ رضہ بیان کرتی ہیں کہ:
"آل محمد ﷺ نے دو دن متواتر جو کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی حتی کہ رسول ﷺ وفات پاگئے"
Mishkat u Masabeeh
Hadees #5237 Sahih
اور اُس نے دن اور رات کو اور سورج اور چاند کو تمہاری خدمت پر لگارکھا ہے، اور ستارے بھی اُس کے حکم سے کام پر لگے ہوئے ہیں۔ یقینا ان باتوں میں اُن لوگوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں جو عقل سے کام لیں۔
﴿سورۃ النحل، ۱۲﴾
#جغرافیہ_قرآنی
بذریعہ سوشل میڈیا ویڈیو موصول ہوئی
اطلاعات کے مطابق ضلع چکوال بالاکثر انٹر چینج دھرابی کے قریب کوئی مرغی فارم ہے جہاں دوردراز علاقوں سے آئے ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے متعلقہ ادارے نوٹس لیں۔
@OfficialDPRPP@chakwal_police@IGP_Punjab