إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
،شیخوپورہ چک شاہ پور مدرسے میں حفظ کے 2 طالب علم کو رات کو سوتے ہوئے سانپ نے چہرے پر ڈسا😢😢 اس کے ساتھ ایک اور بچے کو بھی ڈسا اور اس کی بھی ڈیتھ ہو گئی ہے۔۔مدارس کے طلباء احتیاط کریں
پیپلز پارٹی کے 17 سالہ ہیلتھ سسٹم میں سائیکل کے ٹائر میں ہوا بھرنے والے پمپ
ویسے مریضِ کو اتنی اذیت دینے کی کیا ضرورت ہے کہ ہسپتال لے کر پہنچ گئے۔۔۔ گھر کے قریب کسی پنکچر کی دوکان پر لے جا تے لگتا ہے جب تک یہ سائیکل میں پھونک بھرنے والے پمپ زندہ ہیں، بھٹو بھی اسی طرح زندہ ہے
لمحہ فکریہ ہے
جب نشے کا عادی پولیس کی وردی پہن سکتا ہے
تو
دیگر جرائم پیشہ تو باآسانی وردی میں جرائم کے معاملات کو سرانجام دے سکتے ہیں
سوال یہ ہے یہ وردی ان کو ملی کہاں سے کیسے ؟؟
ذرائع کے مطابق ویڈیو گلشن اقبال کی ہے
*تھانے کا ایس ایچ او ہماری کال بھی نہیں سنتا سرگودها کےاراکین اسمبلی کی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے سامنے دہائی،ایس ایچ او صاحبان مہربانی فرما کر کال اٹینڈ کیا کریں،ڈی پی او*
*_⚡وارنر مارش اور ٹرویس ہیڈ کے بغیر بھی گوگل نے اسٹریلیا کو پاکستان کے مقابلے میں فیورٹ قرار دیا یعنی گوگل نے ہماری خاموشی کو ہماری کمزوری سمجھا ہوا ہے لگ پتہ جائگا جلد 😂💪_*
*حرم شریف میں کبوتر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے زم زم کا پانی پی رھا ہے۔سبحان اللہ ۔ماشاءاللہ*
*یااللہ ہمیں بھی سفر حرمین الشریفین نصیب فرما آمین*
*درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ*
تحریک فساد کی ایک اور جعلسازی پکڑی گئی
🚨🚨
معروف کرکٹر سعید انور صاحب کا جعلی اکاونٹ بنایا اور نا صرف اکاونٹ بنایا بلکہ پیسے دیکر ویریفائی بھی کروایا گیا جس سے عمران خان کے حق میں پوسٹ ہوئیں۔
وہ شریف آدمی ویڈیو بنا بنا کر بول رہا ہے کہ جعلسازی بند کرو یوتھیو فراڈئیو