⚡️ Erdogan:
The agreement between the United States and Iran opens the way to peace in our region and the world.
I thank the Pakistanis, Qataris, and Saudis who provided support for reaching the agreement between the United States and Iran.
Everyone must beware of the incitement carried out by those whose hands are stained with the blood of Palestinians and Lebanese.
The upcoming NATO summit in Ankara will affect the future of the alliance.
🚨 منڈی موڑ: کیا ایک اور حادثے کا انتظار؟
منڈی موڑ راولپنڈی میں چند ماہ قبل اسی جگہ پر پول گرنے کے افسوسناک حادثے نے قیمتی جانیں لے لیں اورکئی خاندانوں کو غم میں مبتلا کر دیا۔ مگر افسوس کہ اسی مقام پر ایک اور پول خطرناک حالت میں پل کے کنارے سے نیچے کی جانب لٹکا ہوا نظر آ رہا ہے
تصویر واضح طور پر ظاہر کرتی ہے کہ اگر فوری توجہ نہ دی گئی تو یہ پول کسی بھی وقت گر کر ایک اور بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا متعلقہ ادارے کسی نئے سانحے کے بعد حرکت میں آئیں گے، یا اس بار بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جانوں کو محفوظ بنایا جائے گا؟
@Marriyum_A آپکی ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کے ساتھ غریب عوام سے پیٹرول پر تقریباً 160 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ اگر آپکی ذمہ دار قیادت ٹیکس کولیکشن کو حالات کے ٹھیک ہونے تک مؤخر کر دیتی، جنگی حالات کا مقابلہ عوام کے ساتھ کرتی تو زیادہ تعریف کر قابل تھی
آبنائے ہرمز پاکستان کے لئے کھلا ہے۔ 20 20 پاکستانی جھنڈے والے جہاز آ رہیں ہیں پھر بھی ملک میں پیٹرول ڈیزل مہنگا کر دیا گیا۔ مزید یہ کہ حکمرانوں نے مزید ٹیکس کا نفاذ بھی کر دیا۔ کبھی سنا کرتے تھے کہ حکمران چور ہیں ، اب تو انکی پالیسی سے ظاہر ہو رہا کہ حکمران عوام کش بھی ہیں