LOUD & CLEAR 🚨
میرا ووٹ میرے لیڈر عمران خان کے خلاف کبھی استعمال نہیں ہوگا،
بقیہ ڈیمانڈز وغیرہ یہ میں صرف اپنے حلقے کے لئے اپنا حق مانگتا ہوں اسکا ووٹ سے کوئ تعلق نہیں۔ اور ہاں ایک ہی مطالبہ جو میں کسی سے چھپاتا نہیں مجھے اپنے لیڈر کو اپنی سیٹ گفٹ کرنی تھی میری ملاقات کرائی جائے
"قاضی فائز عیسٰی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور انتخابی دھاندلیوں کو تحفظ دے رہا ہے اور انعام میں قاضی فائز عیسٰی کو توسیع دینے کی کوشش ہو رہی ہے۔" عمران خان
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
[1/7, 7:40 PM] فضل آمین: صرف عمران خان کی وجہ سے سیاست میں دلچسپی ہے
ورنہ اس گندے نظام پر تھوکنے کو بھی دل نہیں کرتا#NA8BajaurForRehanZeb
[1/7, 7:40 PM] فضل آمین: خان صاحب ہمارے کان ترس گئے ہیں یہ الفاظ سننے کے لیے۔۔
میرے پاکستانیوں #NA8BajaurForRehanZeb
سابقہ رکن قومی اسمبلی جنید اکبر غیر قانونی حراست میں ملاکنڈ لیویز کے پاس ہے۔
قیادت و کارکنان کی سخت ردعمل کے نتجے میں آج جنید اکبر خان کو حوالات میں چیٹائی تو فراہم کی گئی ,مگر سردی کی اِن راتوں میں بھی بغیر کسی کمبل ، چادر اور چپل کے رکھا گیا ہے۔ انھیں سونے نہیں دیا جا رہا.