*عیدالاضحیٰ مبارک*
*اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے ، آپ کے دل کو سکون، زندگی کو آسانی اور رزق میں بے حساب برکت عطا فرمائے*۔
#EidAlAdha#EidMubarak
میں دھرو راٹھی کی بہت عزت کرتا تھا کہ یہ سچائی پر مبنی ویڈیو بناتا ہے انقلابی ہے پڑھا لکھا ہے لیک�� میں غلط تھا۔ یہ تو اس انجینئر کا حال ہے۔ عام ہندو اور جو میڈیا ہے اس کا کیا ذہن ہوگا وہ آپ خود سوچ لیں۔ لگتا ہے چوٹ گ��ری لگی ہے صدمے میں چلا گیا 😂😂
پاک آرمی زندہ باد
You know Indians are giving Deewaar monologues on TV now.
They go full Amitabh Bachchan:
Mere paas 4th largest economy hai...
Google ka CEO hai, Chandrayaan hai,
Bollywood hai, democracy hai, Vande Bharat hai...
Tumhare paas kya hai?
Pakistani:
Mere paas... General Asim Munir hai .
پیارے ہم وطنو🇵🇰
ایک نگرانی کرنے والا ڈرون صرف 500 سے 5000 ڈالر میں آ سکتا ہے،
جبکہ اسے گرانے کے لیے استعمال ہونے والا انٹرسیپٹر میزائل کروڑوں روپے کا ہوتا ہے۔
اگر بھارت درجنوں یا سینکڑوں کی تعداد میں ڈرون پاکستان کی طرف بھیج رہا ہے، تو اس کے مقاصد بالکل واضح ہیں:
1. پاکستانی ایئر ڈی��نس سسٹمز کا پتا لگانا — کیونکہ جب انٹرسیپٹر میزائل فائر ہوتا ہے، تو اس جگہ کا مقام ظاہر ہو جاتا ہے جہاں سے اسے داغا گیا۔
2. ان سستے ڈرونز کو بطور فریب (decoy) استعمال کرنا تاکہ مہنگے اور محدود تعداد میں موجود میزائل ضائع ہو جائیں — اور جب اصل حملہ ہو، تو ہمارے پاس بچاؤ کے لیے میزائل نہ ہوں۔
3. زیادہ سے زیادہ افراتفری پھیلانا — تاکہ عوام سوال اٹھائیں کہ ہمارا دفاعی نظام کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے۔
لہٰذا... عقل سے کام لو!
یہ مت سوچو کہ یہ ڈرون سرحد کے اتنے اندر تک کیسے پہنچ رہے ہیں۔ یاد رکھو: ایسے سستے ڈرونز کو کم ٹیکنالوجی والے ہتھیاروں سے گرایا جاتا ہے، جیسے اینٹی ایئرکرافٹ گنز، عام بندوقیں، اور (MANPADS اور ان سب کی رینج محدود ہوتی ہے۔ اس لیے اکثر فورسز کو مجبوری کے تحت ڈرون کو اتنا قریب آنے دینا پڑتا ہے کہ وہ ان ہتھیاروں کی رینج میں آ جائے، تب جا کر کارروائی کی جاتی ہے۔
مزید یہ کہ... اگر آپ کو دھماکوں کی آواز سنائی دے، تو گھبرائیں نہیں۔ ہر دھماکہ حملہ نہیں ہوتا — آج کے زیادہ تر دھماکے ڈرونز کو روکنے کی کارروائی کے دوران ہوئے۔
اور... اگر شدید فائرن�� کی آواز آئے تو اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ اینٹی ایئرکرافٹ گنز یا دوسرے ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں تاکہ ڈرونز کو گرایا جا سکے۔
لہٰذا — افراتفری سے بچیں۔
اور — بالکل بھی ان واقعات کی تصاویر یا ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، کیونکہ ایسا کرنا دشمن کی مدد کے مترادف ہو گا۔
انڈیا والوں!
پاکستان میں جس کے پاس ہنڈا 125 ہو وہ کسی کو کچھ نہیں سمجھتا
تو سوچو جو J-10 پہ بیٹھا ہو وہ تمہیں کیا سمجھے گا
#IndiaPakistanWar#sindoorbangayatandoor
میں نےتو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکےبعدپہلی دفعہ گیاتوخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی،روضہ رسول(ص)پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں
آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی ��ہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
چائے پینے کے لیے طویل ترین انتظار کا ریکارڈ بھارت کے پاس جہنوں نے 54 سال انتظار کیا۔ انکی 65 کی پاکستان میں چائے پینے کی خواہش کو 2019
میں پوری ہوئی۔
#SurpriseDay#PakistanAirForce