ناظرین یاد رکھیں جب نواز شریف کو مشرف نے مارشل لا لگا کر قید کیا تو عربوں نے اپنے جہاز ائیر پورٹ پر صرف نواز شریف کو لانے کے لیے لائن میں کھڑے کردئیے تھے اور ایک بے غیرت جس نے سعودیہ اور ایران صلح کروانی تھی آج بھی جیل میں بیٹھا کسی کی کال کا انتظار کررہا ہے 🤛✌️
ان لوگوں کو کب سزائیں ھونگی؟
1-حسنین رفیق
2-صنم جاوید
3-فلک جاوید
4-طیبہ راجہ
5-خولہ چودھری
6-صدیو جان
7-آغا کالیا
8-آفتاب اقبال
9-سیاست ڈاٹ پی کے کے رپورٹرز
10-شاھد خٹک
11-مینا خان
12-منیب خان
جن جن کو آج سزائیں ہوئی ہیں وہ شکر منائیں عمر قید ہوئی ہے ورنہ حقدار وہ پھائے لگنے کے تھے
مگر سوال پھر وہی ہے کہ کھلے عام ریاست کو للکارنے والی دو بہنیں صنم اور فلک جاوید کب گرفتار ہونگی
9 مئی کا سرغنہ مراد سعید کب گرفتار ہوگا
پسند نا پسند کی بنیاد پہ سزا گلے پڑ جاے گی ن لیگ کے
جس جس کو سزا ہوئی اس کی تفصیل اس میں موجود ہے
پوچھو نا کیسا مزہ زا رہا ہے 🥰
آدھا گند تو صاف ہوا ابھی مرکزی کیس جی ایچ کیو حملہ وغیرہ کی سزا آنا باقی ہے
تحریک انصاف ختم شد، فوج پر حملہ معاف نہیں کیا جائے گا۔ جنہوں نے نوسر باز مسلط کیا انہوں نے بلنڈر قبول کر لیا۔ سجدہ سہو سے سر اس وقت تک نہیں اٹھایا جائے گا جب تک عوام کو فتنہ سے نجات نہیں دلا دی جاتی۔
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین ریاست پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے کیونکہ مودی کے مُرادسعید تک ذور لگانے کے باوجود پاکستان اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی انسداد دہشتگردی کمیٹی کا وائس چیئرمین منتخب ہو گیا
سٹاک مارکیٹ میں اڑان کے بعد یہ دوسرا چھکا ہے
پاکستان نے سات مئی کے بعد پہلی مرتبہ اج اپنا موقف تبدیل کرتے ہوئے بھارت کے تین کی بجائے چار رافال گرانے کا دعویٰ کیا ہے ،چوتھا رافال ونگ کمانڈر شوانگی کا تھا جو نو مئی کو نور خان بیس پر حملہ کرنے آیا تھا ۔
مورخ پرامید ہے کہ معید حرامزادے عمران ریاض صدیق جان نے بلاول بھٹو زرداری کا اقوام متحدہ میں اسلامی کانفرنس تنظیم گروپ سے خطاب سن لیا ہو گا
کسے ششی تھرور دیو سالیو
آج سے پیڑلن ان چیف لکھا اور پڑھا جائے اور اسی نام سے پکارا جائے یہاں مورخ لکھ چھوڑے گا کہ فرعون بڑا رامی تھا لیکن یہ پیٹرلن بننے والی یکی اسے بھی نہیں ائی