With the help of Almighty' s blessings and your determination @babarazam258 you will excel in this tournament.
Hope you will raise your bat very soon 🫀
Best of luck kaptaan...
Best of luck rizwan and whole pct 🤞
نیشنل پولیس فاونڈیشن میں اربوں کے پلاٹس کی غیر قانونی بندر بانٹ پر آخر کار وزیراعظم پاکستان نے نوٹس لے لیا ۔رپورٹ طلب کر لئ وزیر داخلہ کے نام کی بھی بازگشت۔۔
آج کی سنچری نے یہ ثابت کر دیا کہ بابر اعظم کے ٹکر کا کھلاڑی اس وقت پاکستان میں موجود نہیں ہے اور جو اس کے خلاف باتیں کرتے ہیں انہیں کرکٹ کا کچھ اتا پتا نہیں لہذا اگر آپ کو صدیوں میں کوئی ایک بار اس طرح کا بیٹسمین مل گیا ہے تو قدر کریں نہ کہ اس پر بھی کیچڑ اچھالے 🙏 #BabarAzam𓃵
کل میرا امریکن امبیسی اسلام آباد میں حتمی ٹیسٹ ہیں جس کا نتیجہ 45 روز میں آنا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کیجئے گا پہلی بار اپنے ملک کو اتنے بڑے لیول پر نمائندگی کا موقع مل رہا ہے
🙏🙏
Pakistan cricket team will make a super come back and slap all haters , come on @babarazam258 , I know you can pull this off , the cup is coming home :) Inshallah ❤️