عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ��و۔
تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔
Happiest Birthday Imran Khan
عوام کو راستے کی رکاوٹیں نہیں، پرعزم جنون آگے بڑھاتا ہے!
پنجاب اور خیبر پختونخوا کو ملانے والے رابطہ پل پر سڑک کو نااہل اور کٹ پتلی انتظامیہ کی جانب سے مسلسل مسدود کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ عوام کی پرامن نقل وحرکت کو روکنے کے لیے پل پر خاردار تاروں، سرئیوں اور دیگر رکاوٹوں کا سہارا لیا جا رہا ہے جو نہ صرف آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ عام شہریوں، مریضوں اور مسافروں کے لیے سخت اذیت کا باعث بن رہا ہے۔
مگر تاریخ شاہد ہے کہ جب عوام کا سمندر اپنے حقوق کے لیے نکلتا ہے تو کوئی سخت تدبیر ان کا راستہ نہیں روک سکتی۔
تمام تر رکاوٹوں کے باوجود عوام کا قافلہ آگے بڑھے گا۔
اسلام آباد کی طرف یہ سفر حق اور خودداری کی فتح پر ہی ختم ہوگا۔
جبر کی یہ ��دبیریں عوامی جذبے کو پست کرنے میں ناکام رہیں گی۔
حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا!
کیا کسی اسلامی ملک میں ایسا سلوک کرنا جائز ہے ؟
رات کے پہر عورتوں بچوں کے بیچ ایسے چھت ٹاپ کر داخل ہونا جائز ہے؟
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نہ اسلام کے قوانین بچے ہیں، نہ کوئی جمہوریت باقی رہی ہے، اور بچا باقی پاکستان، تو اس میں بندوق کے زور پر نفرتون کی دکان کھولی جا رہی ہے
عمران خان نے پیغام جاری کر دیا ہے
عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام جاری کر دیا ہے 27 ستمبر کے لیے
ویڈیو دیکھ کر رکنی نہیں چاہئے 🔥🔥💯
واحد حل صرف سڑکوں پر فیصلہ ہونا ہے جتنی جلدی سمجھ جائیں قوم ملک کے لیے بہتر ہے💯🔥
فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ ��نیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپ��نٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
Power US اسرائیل سے منسلک کمپنی ہے، جس کا بانی آج جی ایچ کیو میں موجود تھا۔ ہم ان سے ڈرون خریدیں گے۔ میرا سر اُن ہزاروں فلسطینیوں کے سامنے شرم سے جھکا ہوا ہے جو آج بھی ہماری طرف امید سے دیکھتے ہیں، اور ان لاکھوں معصوم بچوں کے سامنے جو انہی ڈرونز کی زد میں آ کر شہید ہوئے، جن کی لاشیں آج بھی ملبے تلے دفن ہیں۔
قائد اعظم نے اسرائیل کو ایک Bastard State قرار دیا تھا۔ اسی فوج نے بعد میں انہیں اغوا کیا، یہاں تک کہ وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
فلسطینی عوام اور آزاد فلسطین کی جدوجہد کے لیے میرے پاس ��پ کو سرزنش کرنے کے لیے الفاظ نہیں، لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم میں سے کوئی پاکستانی اس فوج کے ساتھ کھڑا نہیں۔ یہ ایک ایسا عسکری ادارہ ہے جو پاکستانیوں کا استحصال، ان پر ظلم، جبر اور انہیں محکوم بنانے پر قائم ہے، اور جن پاکستانیوں کے ساتھ وہ یہ سب کرتے ہیں، انہی کے خلاف ان کے اندر ایک نسل کش ذہنیت پائی جاتی ہے۔
Jemima Goldsmith calls on the international community to intervene to bring an end to the human rights abuses that Imran Khan is suffering.
“It is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human rights emergency.” @Jemima_Khan#FreeImranKhan
🇵🇰 Pakistan is lining Attock Bridge with metal spikes to stop Imran Khan's supporters from marching on Islamabad this Sunday.
The bridge is the main crossing between Khyber Pakhtunkhwa and Punjab, where PTI's caravan is set to start its march demanding Khan's release from jail.
More than 2,000 shipping containers, some welded together with outward-facing spikes, have sealed off roads into the capital, and around 30,000 security personnel are being deployed in Attock alone.
Hospitals in Islamabad have even been told to prepare for a possible mass casualty incident.
Imran is sitting in a prison cell, but that’s not enough. The government still needs to build walls to keep him out.
Sources: Al Jazeera, Dawn / Writer: Julie
My mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK and my aunts, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK , remain behind bars.
Their only crime is refusing to abandon their brother, Imran Khan @ImranKhanPTI throughout his imprisonment — a detention the UN Working Group on Arbitrary Detention found to be arbitrary and in violation of international law, and called for his immediate release.
For three years, they have stood outside prisons and courtrooms, enduring everything from scorching heat exceeding 45°C to near-freezing conditions, demanding justice and the rule of law.
They have endured tear gas, chemical-laced water cannons, repeated arrests and relentless intimidation. Yet no amount of pressure could silence them or force them to step aside. They stood their ground. They refused to abandon their brother.
Since their latest imprisonment, they have been denied access to their family and legal counsel. They spent three years demanding justice for their brother. Now, like him, they find themselves denied the very rights they are fighting for.
Standing by their brother is not a crime.
Raising their voice for him is not a crime.
Demanding justice and the rule of law is not a crime.
Their detention must end.
اتنا ڈرا ہوا ڈکٹیٹر نہیں دیکھا، جس نے عمران خان کو سرنگوں کرنے کی خواہش میں پہلے اس کی بیوی، اب اس کی بزرگ بہنوں ت�� کو جیلوں میں ڈال دیا ہے، مگر اس کی انا کی تسکین نہیں ہو رہی -
اوپر سے اس بزدل شخص نے ملک چوروں کے جتھے کے حوالے کر کے تباہ کروا دیا ہے
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
یا تو عاصم منیر رہے گا یا پاکستان رہے گا، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا۔ جتنا آپ پریشان ہو رہے ہو، مجھے تو کچھ دن کے مہمان لگ رہے ہیں۔
آج کے دن عمران خان ہی پاکستان ہے۔ آپ پاکستان کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔
یہ جنگ حسینیت اور یزیدیت کی ہے۔ حق اور باطل کی ہے۔ باطل کا کوئی نام لیوا نہیں رہے گا۔
ادھر آ ستمگر�� ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
"اگر اتنی سی بھی غیرت ہے نا تو یہاں آ کر میرے حالات دیکھ لو" -
بابا جی کا مریم نواز اور ان کی حکومت کو پیغام۔
پیٹرول پر تو یہ بےحس حکومت روزانہ عوام کو ذبح کر رہی ہے۔ انتہائی شرمناک رویہ۔
🇵🇰 IF THE WORLD KEEPS TURNING A BLIND EYE, IMRAN KHAN MAY NO LONGER BE WITH US!
They couldn't break Imran Khan, so now his family fears Pakistani authorities are planning something much worse
His sister Aleema Khan has spent years fighting for a brother she is rarely allowed to see, and every time I speak to her, she is even more defiant
In this conversation, Aleema describes what those months have looked like from the outside of a prison wall.
Imran has been held in almost total isolation for nearly ten months, with only five visits from family or lawyers in that entire time.
During that time he developed an eye infection.
For two weeks he told prison authorities he could not see from one eye, and no medical help came. By the time a doctor examined him, the damage was irreversible.
What frightens the family most is what Aleema believes is happening around him.
Medical information about hypertension has been deliberately leaked, while images of an increasingly old and frail Imran have begun circulating.
She believes a public image is being built, piece by piece, of a man whose health is naturally collapsing.
That is why the family now takes one of Imran's own warnings seriously: that he could die in custody the way Mohamed Morsi died in Egypt.
Aleema's argument is that Pakistan's establishment fears the millions of Pakistanis who still believe in what her brother represents far more than it fears the man himself.
And if they can neither release him nor break him, his family is left asking the darkest question of all.
What are they prepared to do with him?
@Aleema_KhanPK
Tag the people who are condemning Shafi Jan’s statement but have not condemned fascism and harassment on PTI workers’ mothers.
This will be a good list of Pakistan’s top & shameless hypocrites.
#LongMarchOnSeptember27th
مرد پولیس والوں کا گھر میں گھس کر خواتین کو ہاتھ لگانا انگریز کی غلامی کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ آج صوبہ پنجاب کی نام نہاد حکومت شرافت کے ہر ضابطے کو روند چکی ہے۔ مبشر اعوان کے خاندان کا کرب پنجاب کے ہزاروں خاندانوں کا کرب ہے۔ یہ نظام اللہ تعالٰی کے قہر کو آواز دے رہا ہے۔ ہمت رکھو پاکستانیو یہ سیاہ رات گزر جائیگی۔ فتح شرافت اور سچائی کی ہو گی۔