*السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ*۔
*صبح بخیر زندگی 🌹☕*
*ان لوگوں کو معاف کر دو جو کبھی آپ کی تکلیف کا سبب بنے تھے اور انھیں یاد رکھو جو ہر وقت آپ کی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں، کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے، کیونکہ زندگی نہیں رہتی، اچھی یادیں ہمیشہ زنده رہتی ہیں*
*یا اللہ رحمٰن و رحیم ہم تجھ سے تیری اور تیرے محبوب کریمﷺ کی محبت، بہترین اور پاکیزہ رزق، علم نافع، مقبول عمل اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ مانگتے ہیں*
*پاک پروردگار ہمارے حال پر رحم فرما ہمارے گناہوں کو*
*معاف فرما*
*ہم سب کے نیک حاجات پوری فرما ہم کو صراط مستقیم پر*
*چلنے کی توفیق عطا فرما*
*امین یارب العالمین💞🤲*