برادرمِ ایران
ہمیں آپ کو پھینٹ لگانے اور چپیڑیں مارنے کے لمبے ڈالر مل سکتے ہیں۔ آپ کو اندازہ ہے کہ ہم خود پر قابو رکھ کر کتنی بڑی قربانی دے رہے ہیں؟
☺️
@FrehmanD یہ وہی انسان ہے نا جس نے ملک میں بد امنی پھیلانے میں کوئ کثر نہیں چھوڑی؟کو ملکی اداراہ نہیں چھوڈا۔عمران خان کے سوا کوئی سیاست دان نہیں چھوڑا۔اب ملک کو اس جیسے غدار کی کیا ضرورت؟ ؟؟
سعودی فرمانروا، محمد بن سلمان بھارت جاتے ہوئے چھ گھنٹے کے لئے پاکستان رکیں گے۔
یوتھیوں نے کھپ ڈال دینی ہے کہ عمران خان کو سعودی شہزادہ لینے پہنچ گیا ہے۔
پہلے بتارہا ہوں،
ٹویٹ نوٹ کر کے رکھ لیں۔
😂😂
غضب خدا کا:
گھریلو ملازمہ تشدد کیس، لاہور ہائیکورٹ نے سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔۔!
(پولیس کی جانب سے کمزور دفعات اور پھر نظام انصاف کو اکیس توپوں کی سلامی۔۔)
کیا اس بچی کو انصاف ملے گا؟ سیاستدانوں کیلئے راتوں رات عدالت کھولنے اور انصاف دینے والے معز�� جج صاحبان اپنے معملے میں انصاف دینے میں تاخیر کیوں کررہے ہیں؟ کیا بنا اس کیس کا؟
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ بچی نے بتایا کہ سول جج کی اہلیہ روزانہ ان پر ڈنڈوں اور چمچوں سے تشدد کرتی تھیں اور کمرے میں بھوکا پیاسا پھینک دیتی تھیں۔۔۔‘ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق 15 ظاہری چوٹوں کے علاوہ بچی کے اندرونی اعضا بھی متاثر ہیں اور سر کے زخم خراب ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد میں سول جج کی بیوی نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر بدترین تشدد کیا۔۔ چھ ماہ میں ایسی حالت کردی ۔۔ ماں دیکھ کر چیخ اٹھی ۔۔ بازو اور ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں۔۔بچی کے ہسپتال میں بچنے کے چانس بہت کم ہیں۔
جب سول جج سے پوچھا گیا کہ آپ کو اس بارے میں معلوم ہے تو کہا کہ مجھے نہیں پتہ، بچی تو سکارف پہنتی تھی ۔
اس بچی کی ویڈیو انتہائی بھیانک ہے۔