مجیب الرحمن صاحب آپ غدار نہیں تھے آپ حق پر تھے. ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں ۔ ہمیں اب پتہ چل رہا ھے کہ بنگلہ دیش کی علیحدگی کی کیا وجوہات تھیں ہمیں 43 سال بعد پتا چلا کہ آپ غدار نہیں تھے آپ حق پر تھے. ہمارے کتابوں میں آپ کے بارے میں غلط پڑھایا گیا ہے۔
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو گرفتار اور نا اہل کیا گیا۔ اس عدالتی فیصلہ پر ان کے پاس اپیل کا چانس موجود ہے۔ البتہ میں چاہتا ہوں کہ ان تمام لوگوں کو سمن کیا جائے اور ان کا آڈٹ کیا جائے، جنھوں نے کسی نہ کسی صورت میں توشہ خانہ سے استفادہ کیا ہے۔ ان تمام چہروں کو بےنقاب کرنا اور سب کا احتساب کرنا قوم کا مطالبہ ہے۔ وقت آئے گا کہ سیاستدانوں، ججوں اور جرنیلوں میں سے جس جس نے قومی خزانے سے کھیلا ہے، ان کا بےلاگ اور شفاف احتساب ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا منصورہ میں تقریب کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب
یہ راؤ شاہد قیوم ہے۔۔ اس کو کپتان کے آس پاس موجود اس وقت کے لوگوں نے پہلے بنی گالہ اور پھر زمان پارک میں خوب ACCESS دلائی رکھی۔۔
2018 کے الیکشن میں تیسرے نمبر پر آیا تھا۔۔ اب اس کو ٹکٹ نہیں دی گئی تو استحکام پارٹی میں چلا گیا۔۔
اس تصویر میں سارے ایکساپرڈ سیاست والے موجود ہیں
پولیس کو عوام نے پکڑ لیا
پی ٹی آئ کے کارکنوں کو گرفتار کرکے پیسے لیکر آگے چھوڑ دینے پر لوگوں نے پولیس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور خوب ذلیل کیا سب پولیس والوں نے اپنے نام کے بیجز بھی چھپا رکھے تھے۔
#لندن_پلان_نامنظور#پرامن_ملک_گیر_احتجاج