حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دلی افسوس ہے، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، دعا ہے مون سون کے دوران ہونے والی مزید بارشیں رحمت اور نفع بخش ثابت ہوں،اور اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، مشکل کی اس گھڑی میں حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے
غریب کو پیسے کے بغیر حق ملتا ہے اور نہ انصاف
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے آصف سلہریا ایڈووکیٹ کو ہیومین رائٹس کمیٹی کا چیئرمین بننے پر مبارکباد دی
کمزور کو اس کا حق دلوانے کے لئے جدوجہد کرنے والا جنت میں جائے گا:ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
@DrHassanQadri
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہید کردی جانے والی تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد سوال کر رہی ہے کہ "اب میں کون سی زنجیر عدل ہلاؤں ؟
#MTStillAwaitsJustice#ModelTownCase
افواج پاکستان ,ففتھ جنریشن وار فیئر اور پاکستانی قوم
پاک فوج کے خلاف سازش بے نقاب
پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین
https://t.co/MPANQ12rU3