@SaadUll59051625@KomailMuavia313 الحمدللہ نہ میں رافضی ہوں اور نہ شیعہ۔ سنی ہوں۔ یہ کوئی عقیدے کی بات نہیں ہے جو صحیح اسناد سے مروی ہو تو ہی قبول ہوگی۔ علمائے متقدمین و محققین جوک در جوک نقل کرتے آئے ہیں اتنا کافی ہے۔
@NaeemRehmanEngr ۔
آپکی پڑھی ہوئی نعت سنی جب سے ہی آپ سے محبت ہے۔
کہاں میں کہاں مدح ذات گرامی۔۔۔۔۔
اور آج تو آپ نے دل جیت لیا۔
آپکے لیے دعا گو ہوں۔ ❤️❤️
@SaadUll59051625@KomailMuavia313 بے شمار کتابوں میں یہ واقعہ موجود ہے
ایک ہزار سال سے علماء نقل کرتے آ رہے ہیں۔
ایمان کا ایک راستہ ہوتا ہے اور بے ایمانی کے ایک ہزار۔
پہلے آپکو حوالہ چاہیے تھا اب سند۔
امیر معاویہ کا مولیٰ علی پر سب و شتم صحیح اسناد سے ثابت ہے اس پر کیا کہیں گے؟
@SaadUll59051625@KomailMuavia313 اور بھی کئی دلائل موجود ہیں فی الوقت انہیں چار حوالوں پر اکتفاء کرتا ہوں۔ دو ماضی بعید کی اور دو ماضی قریب کی۔
اہل سنہ و اہل تشیع دونوں گروہ ان کتب سے استفادہ فرماتے ہیں۔ بلکہ الرحیق المختوم تو ہے ہی اہل حدیث کی تصنیف۔
اب دیکھنا چاہوں گا کہ آپ نفس کی پیروی کرتے ہو یا علم کی!!
@SaadUll59051625@KomailMuavia313 علامہ زینی دحلان مکی کی کتاب۔
مکہ مکرمہ میں مفتی اعظم تھے اور احمد رضا خان سمیت سینکڑوں علماء کے استاذ ہیں۔ ایک سو تیس سال قبل فوت ہوئے۔
@SaadUll59051625@KomailMuavia313 میں پابند نہیں ہوں کہ آپ کے ہر حکم کی تعمیل کرتا جاؤں۔ کتب کے نام بتا دیئے ہیں۔ ذرا خود بھی زحمت فرمائیں۔ نہ ملے تو پھر رابطہ فرمائیں۔
@SaadUll59051625@KomailMuavia313 فتوح البلدان،بلاذری
المغازی، واقدای
سیر النبویۃ، ابن ہشام
الطبقات، ابن سعد
جہلاء کو ان سب چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ جو کتب بینی کرتے ہیں انکے لیے مصنفین کا نام لینا ہی کافی ہے۔
اور آپ بحث برائے بحث کر رہے ہیں ناموں میں الجھ رہے ہیں۔ حقیقت کی جانب گامزن نہیں ہو رہے۔ ہند بنت عتبہ
@Ulama_E_Duband @AbdulBasit__786@RShahzaddk طبقات لابن سعد
بلاذری
واقدی
ابن ہشام
سیر النبویۃ
الرحیق المختوم
تمام کتب میں حضرت ہند کا واقعہ مذکور ہے کہ سید الشہداء حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا تھا۔
بعد میں مسلمان ہوئی۔ لیکن حقیقت سے آپ جیسے لوگ ہی چشم موڑ سکتے ہیں۔
مریم کو زمانہ جاہلیت کی ہند سے تشبیہ دی ہے۔