میں رنگِ ہشتم
میں گمشدہ ستارہ
میں دوسری زمیں ہوں!
مجھے دریافت کرنے کے لیئے تم پر لازم ہے کہ تم بلا کے ذہین ہو!
کہ کچھ راز کُند ذہنوں پہ کھلنے کے نہیں ہوتے🥀🫀
جب شہر کی حفاظت کرنے والے خود سڑکوں پر نظر آئیں تو عوام کا اعتماد خود بخود بڑھ جاتا ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی نگرانی میں پولیس جس طرح دن رات ڈیوٹی انجام دے رہی ہے، وہ قابلِ تعریف ہے۔ اللہ سب اہلکاروں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
@ICT_Police#CapitalPeacePulse