کچھ عورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ آدمی کا جی چاہتا ہے زندگی کے سارے دکھ ایک رات کے لیے بھول جائے عورت کے بدن میں ایک ایسی مٹھاس ہوتی ہے جو بھوک اور تھکن دونوں کو مٹا دیتی ہے۔ یہ مٹھاس گناہ نہیں، فطرت ہے
منٹو کہتا جرم خواہش میں نہی، جرم اس منافقت میں ہے جو سب کو جھوٹا بنا دیتی ہے🌸😋❤