اسد طور کا عمران خان کی مقبولیت سے متعلق تبصرہ
اسد طور کے مطابق، عمران خان کی مخالفت کرنے والے سیاسی کردار وقت کے ساتھ اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سامنے پورا نظام بونا دکھائی دینے لگا ہے۔
@AsadAToor#ImranKhan#PakistanPolitics
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
18 لاکھ لوگ ملک سے چلے گئے مگر محدود سوچ والے عاصم منیر کے خیال میں تو یہ ملک کے لئے فائدہ مند چیز ہے کہ پڑھے لکھے، ہنرمند اور باصلاحیت لوگ ملک سے باہر چلے جائیں، لیکن اصل میں یہ ملک کے لئے انتہائی پریشانی کی بات ہے کیونکہ پڑھے لکھے باصلاحیت لوگ تیار کرنے کے لئے قومیں بہت محنت کرتی ہیں
#ReleaseImranKhan #PakistanUnderCrisis
یہ غیر قانونی، جابر اور مفلوج رجیم عوام کے جوش و جذبے اور ان کی بیداری سے اس قدر خوفزدہ ہو چکی ہے کہ اب اپنے ہی شہریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ اپنے حقوق مانگنا اور جبر کے سامنے آواز اٹھانا اس ملک میں اب واجب القتل جرم بن چکا ہے!
باڑہ میں پرامن احتجاج کرنے والے نہتے مظاہرین کو درندگی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ آخُر ان بے گناہ شہریوں کا قصور کیا ہے کہ وہ گولیوں کی زد میں ہیں؟
تمام عمر سے محروم اس خطے کا منتخب نمائندہ اور پہلا وزیراعلیٰ، سہیل آفریدی گزشتہ تین دنوں سے ان غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے! اس کا واحد 'جرم' صرف یہ ہے کہ اس نے اپنی قوم کا سودا کرنے اور اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹنے سے صاف انکار کر دیا ہے!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گورنر_راج_نامنظور
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی”
- عمران خان
#LongMarchOnSeptember27th
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
@Aleema_KhanPK
آپ پنجاب حکومت کا جہاز لے کر گئے ہیں، یہ صرف دو ڈھائی کروڑ روپے کا معاملہ نہیں۔ پارکنگ فیس سمیت سارا خرچہ 5 سے 6 کروڑ روپے بنتا ہے۔ یہ پنجاب کے عوام کا طیارہ ہے، کسی کا ذاتی طیارہ نہیں!— فیصل چوہدری
@faisal_fareed#PunjabGovernment#MaryamNawaz#PublicMoney#Pakistan
"یہ مسخرے ایک کے بعد ایک غلطی کرنے سے باز ہی نہیں آتے۔ اس منطق کے مطابق نہ تو میری والدہ یہودی ہیں، نہ ہی ان کے والدین یہودی تھے۔ حماقت کی یہ ناقابلِ یقین حد ہے۔"قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ملک کیوں تباہ ہوا
پاکستان کے ائیر پورٹ پر ایک لڑکی کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کرتی پکڑی گئی پکڑنے والا فرض شناس کسٹم انسپکٹر فوراً ڈاکوؤں نے قتل کروا دیا پھر کچھ یوں ہوا کہ کچھ کبھی تنا ہوا ہے
انسپکٹر کے یتیم بچے روتے رہے لڑکی امریکی فرار اور اس کا عاشق زندہ قوم کا صدر بن گیا
کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی تو میں عمران خان کو جیل سے نکال کر انڈیا لے کر آتا۔ اگر اس جیسا انسان انڈیا میں ہوتا تو اس کو تاج پہنا کر رکھا جاتا ۔ یوگراج سنگھ
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
"پاکستان کے بے شرم جج"
محترمہ علیمہ خان کے ہاتھوں بکاؤ عسکری ججوں کی شاندار لترول قابلِ تحسین ہے
لیکن انہیں شرم آنے والی نہیں کیونکہ انکی غیرت مر چکی ہے۔۔۔!!!
پیسے تو ادا کر دیے مگر کیسے اور کس نے ادا کیے؟؟ مریم نواز کے اثاثوں کے مطابق تو انکے پاس اتنی ملکیت نہیں۔۔ تو یہ رقم کس نے ادا کی؟؟ محمد مالک نے سوال اُٹھا دیا
#ARYNews#Khabar
حکومت کی لاشیں فرعون کی لاش کی طرح رکھنی چاہئے تاکہ آنے والی حکومتوں کے لئے عبرت کا نشان ہو
اس حکومت نے جو کچھ کیا ہے سب کے سامنے آنا چاہئے اسلئے ان کو عبرت کا نشان بنایا جائے