میم جب آپ اگلی دفعہ اسمبلی جائیں تو اسپیکر سے پوچھیے گا کہ رجب بٹ کو کس لیے ایوارڈ دیا ہے
اور مزید اپنی کسی سہیلی وزیر سے بھی پوچھیے گا کہ ان پر محکمہ جنگلی حیات کی طرف سے ایک کیس بنا تھا تو کس نے ان کو چھڑوایا ۔
قوم تو ہوئی ویلی نکمی
مگر سرکار میں بیٹھے لوگوں کی کیا مجبوری ہے ؟
@KirmaniAsif کرمانی صاحب اس کے لۓ آواز اٹھانی ھے بجلی اتنی مہیںگی ھے اس کے باؤجود کل سے ابھی تک بجلی نہیں پوری رات لوگوں نے بغیر بجلی کے گزارا ابھی تک کوئی پتا نہیں کب تک آئی گی واپڈا والوں کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھا جارھا ھے
پوری رات بجلی نہیں آئی صبح ہوگئ ابھی تک بجلی کا کوئی پتا نہیں بچہ بزرگ سب گلی میں پھرتے رھے اور اس محکمے کے ایک ایک بندے کے لۓ خصوصی دعائیں کی گئ
@Iescoofficialpk@akleghari
اس سخت گرمی میں ٹیکس لگا لگا کر بجلی کے بل بھیجتے ہیں پنڈی میں اتنی گرمی کے باؤجود بجلی نہیں شاہین ٹاؤن میں اور پتا نہیں کہاں کہاں گئ ہوئی ھے
@Iescoofficialpk@akleghari
خدا ہدایت کے لائق ھے ہدایت دے نہیں تو یہ سارے سرکاری ملازمین کو بھی زلیل کر دے جو حرام کھاتے رہتے ہیں
صبح سے کئ مرتبہ بجلی چلی گئی ابھی بھی لائٹ نہیں آئی ھے س گرمی میں بچے بوڑھے جوان سب بجلی والوں کو دعاؤں میں یاد رکھ رھے ہیں دعائیں کس طرح کو ہونگی اندازہ خود کریں۔۔۔
@Iescoofficialpk
اعتراض ھے کیا مطلب؟ بلکل اعتراض ھے غریب کو کوئی کوٹہ ھے آپ جیسے وزیر کو سب کچھ فری ھے پٹرول بھی فری آپ تو افورڈ کرتے ہو پھر بھی فری کیوں؟ غریب کے لۓ ایک لیٹر فری نہیں ہوتا ھے نہ ہی ایک یونٹ بجلی فری ھے۔۔۔
@NawazSharifMNS@CMShehbaz@AzamNazeerTarar@kabeerraja786