My younger brother Ashraf Sada Sadpara successfully climbed world Hard and Beautiful Spantik Peak 7600m without using supplementary Oxygen with international team .......we proud of you bro 🏔🏔🏔❤️❤️❤️❤️👏👏👏👏
سکردو : بین الاقوامی شہرت یافتہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی
علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹ لگی ہے
آپریشن کی کامیابی کے لئے قوم سے دعا کی اپیل،
علی رضا سدپارہ صبح قریبی پہاڑی پر معمول کی پریکٹس کے دوران پھسل گئے تھے،
سکردو :
❗️Weekly Video Drop❗️
Continuing the ‘Spirit of Mountaineering’ by paying a tribute to the lionhearted mountaineers of #Pakistan.
📍#PakistanAt75
📍#75thPayKuchKhaas
🎬⬇️
انڈس ریور رافٹنگ ایکسپیڈشن ٹیم چھومیک برج سے سکردو سے بطرف جگلوٹ ر��انہ ہوا ہے پوری ٹیم کیساتھ سکردو میں رافٹنگ کے دوران ٹورسٹ پولیس ساتھ رہا ہر ممکن مدد کی خاص کر عابد سدپارہ نے ٹیم کو رہنمائی کرتا رہا مہمانوں نے ٹورسٹ پولیس کے بارے اپنے زریں خیالات کا اظہار کچھ اسطرح کیا