President @AAliZardari in a meeting with King Abdullah II ibn Al Hussein of the Hashemite Kingdom of Jordan at Aiwan-e-Sadr. Chairman PPP @BBhuttoZardari and First Lady @AseefaBZ are also present at the meeting.
His Majesty King Abdullah II ibn Al-Hussein of the Hashemite Kingdom of Jordan with President @AAliZardari, First Lady Bibi @AseefaBZ, and Chairman PPP @BBhuttoZardari at Aiwan-e-Sadr.
کسان خوشحال تو ملک خوشحال
سندھ ویٹ گراورز سپورٹ پروگرام: ایک سے پچیس ایکڑ تک کی زمین رکھنے والے چھوٹے کسانوں کو ہر ایکڑ کے لیے مالی معاونت، اس پروگرام کے تحت سندھ کے 90 فیصد کسان مستفید ہونگے جبکہ 60 فیصد زرعی زمینی رقبے کو فائدہ پہنچے گا۔
#PPPForFarmers
27 اکتوبر 1947ء تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے جموں و کشمیر پر زبردستی قبضہ کر کے نہ صرف کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو پامال کیا بلکہ بین الاقوامی قوانین، اخلاقی اصولوں اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی۔