May this Eid-ul-Fitr bring joy, peace, and prosperity to all. Let us honour the lessons of Ramzaan, humility, sacrifice, and patience, year round. Eid Mubarak everyone!
پشاور سٹی ❗
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر قمر زمان قائرہ کے ساتھ اہم ملاقات ،
جس میں سابق صوبائی وزیر سید ظاہر علی شاہ، صوبائی نائب صدر عابد اللہ یوسفزئی ، پشاور ڈویژن کے صدر مصباح الدین ، حاجی اقبال ممند کی سیاسی امور پر تبادلہ خیال ، ✌️🇱🇾✌️
ایک زرداری سب پہ باری۔۔🇱🇾✌️
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری پاکستان کے کے 14 ویں صدر مملکت بھاری اکثریت سے منتخب۔۔
جیالوں کو جیت مبارک ہو۔@AAliZardari