بریشیا، اٹلی میں رہنے والے اورسیز پاکستانیوں نے ڈاکٹر شہباز گل کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کے لیے ہزاروں افراد کا سڑکوں پر احتجاج۔
شاباش جوانو
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
Today marks one year to horrific state-sanctioned murder of our innocent supporter Zille Shah (Ali Bilal), who was brutally killed for exercising his right to peaceful protest.
Despite his autopsy showing brutal torture on 26 different parts of his body including his skull, lungs and his private parts, the case hasn’t been investigated, and the culprits remain at large— showing the plight of our justice system.
We, once again, demand a transparent probe into this horrific killing.
ہمارے پا�� تمام فارم 45 موجود ہیں جنہوں نے ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے ہم اس پر سرنڈر نہیں کریں گے ہم کسی ادارے کے خلاف نہیں ہم قربانی دینے جان دینے کے لیے تیار ہیں یہ ہمارا مینڈیٹ نہیں یہ قوم کا مینڈیٹ ہے جو اس نے قیدی 804 کو دیا۔صدام ترین این اے 253 بلوچستان
دو ڈھائی کروڑ نئے ووٹرز کا سیلاب تھا، انہیں روکا تو انہوں نے سب کچھ ڈبو دیا، تاریخ میں پہلی بار آزاد امیدوار اکثریت میں جیت گئے، پی ٹی آئی کے بچوں�� نوجوانوں اور عورتوں نے کمال کر دکھایا، انصاف اور عزت نہیں دو گے تو لوگ الگ راستہ نکالیں گے، پیر صاحب پگارا
#PTIWon
ریحانہ دبنگ خاتون...
کہہ رہی ہیں میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں، خواجہ آصف بھی قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہے کہ میں جیتا ہوں...
ہمت ہے تو آئے خواجہ آصف حلف دے... کیا ہے ہمت خواجہ آصف میں...
پاکستان، آخری بال تک لڑنے والا ہے آپ کا کپتان!
اور اگر آخری بال کے بعد گیم نہیں جیتتے تو سمجھ جاؤ ابھی سیریز باقی ہے!
یہ سیریز اور جدوجہد تب ختم ہو گئی جب جیت ہماری ہو گی، جیت کپتان کی ہو گی، جیت پاکستان کی ہو گی!
ڈٹے رہو!
انشاءاللّہ جلد نئی ص��ح ہونے کو ہے!
#آخری_دم_تک_ساتھ