Without #enlightenment of the #soul, you are naïve to the most sacred and most ancient emotion of God: #love. You cannot comprehend the manifestation of true love because your soul is dormant and you are not using the inner faculties of life| Sufi Master Younus #Quote#Spiritual
Jashan e Riaz 2023 is being hosted by ALRA TV on the 25th of November, 2023 in London, United Kingdom.
The auspicious event shall be held on a grand scale in both Pakistan and India, just as well as the UK. Contact us for more details!
Jashan e Riaz Mubarak! ♥️
#jashaneriaz #jashaneriazmubarak
“In Moses' era the nation that which was transformed into apes as a punishment headed towards Europe. The mothers-to-be from this
nation still gave birth to human babies. This nation still exists.
They believe themselves to originate from apes.”
Excerpt From
The #Religion of God
ہماری ساری بھاگ دوڑزبانی اقرار پرہے۔ ہم یہ سمجھ بیٹھےہیں کہ کلمہ توہم نےپڑھاہواہے توایک رُکن توہوگیا، چلواب نمازکی طرف چلتے ہیں لیکن یہ ایسا نہیں ہے۔ سب سے پہلےہم نے کلمۂِ مبارک کوزبان کےبعد اپنےدل میں سینے میں اُتارنا ہے۔ جوہم نے زبان سےکلمہ پڑھاہےوہ ہمارے قلب میں اُترے۔ اب وہ قلب میں کیسےاُتارنا ہےاُس کا حل مولویوں کےپاس نہیں ہےلہٰذا وہ اس کوبیان نہیں کرتے۔ نبی پاکؐ نےحضرت علیؓ کیلئےفرمایا کہ غمض عینک یا علی وسمک فی قلبک لا الہ اللہ محمد الرسول اللہ ترجمہ: اے علی اپنی آنکھوں کو بند کر لے اور سن اپنے قلب میں لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کی آوازکو۔
نبی پاکؐ نےصحابہ اکرام کےدلوں میں اپنی نگاہوں سےکلمہ اُتارا۔ صحابہ اکرام کی صرف زبانیں ہی نہیں بلکہ دل بھی کلمہ پڑھتےتھے۔ ایک مقام پرحضورؐنے یہ بھی فرمایا کہ
ینام عینی ولاینام قلبی صحیح البخاری 1147 ترجمہ: میری آنکھیں سوتی ہیں لیکن میرا قلب نہیں سوتا۔
اقتباس از تقریر صوفی رہبر یونس الگوہر
#جمعة_مباركة #JummahMubarak #Jummah #Jumma #Pakistan #ImranKhan #Sufism
امام جعفر صادق علیہ الصلاة و السلام فرماتے ہیں :
بارویں (امام قائم آلِ محمد ص) کا انتظار کرنے والا اُس شخص کی مانند ہے جو تلوار نیام سے نکال کر رسول اللّهﷺ کا دفع کرہا ہو
🍂میزان الحكمت - حدیث ۱۲۰۴🍂
#ImamMehdiGoharShahi#YounusAlGoharIsEnoughForMe#Ahlulbaytع#ALRATV