بلوچ کی ایک اور بہادر بیٹی میدان میں آگئی!
اگر فوج ہماری حفاظت نہیں کرسکتی جو انکی اولین زمیداری ہے تو انکو یہ مقدس وردی اتار دینی چاہیے, فوج بلوچ بچوں کی حفاظت کرے انکو بازیاب کرے, ہم بلوچستان نہیں چھوڑیں گے!!
🛑خدارا بہن کی گفتگو سنیں اور اسکی آواز بنیں!!
Missing my daughter @ImaanZHazir & @AdvHadiali esp today as our family has always been big on being together for birthdays no matter where we happened to be. Today is the first time in over 3 decades I cannot have Imaan with me as I complete 75 years. Sham trial, illegal conviction order & 165 days of illegal incarceration for Imaan & Hadi. Still no justice, only vengeance!
🚨 WOW! Famous Prof. Marandi confirms the Iranian funeral was the largest gathering in human history.
Millions marched to send a direct message of defiance to Washington and Tel Aviv.
He reveals citizens are demanding justice for children murdered by the Zionist alliance!
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
I love Albania for this.
This is how it began for the Palestinians— the Rothschilds and their agents buying up land. What came next was the Nakba and the erasure of their identity, followed by today’s Holocaust.
Fight Israeli settlers like the hell that you will endure if you don’t. This is the only way.
🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱
IRANIAN PRESIDENT: “If we did not have our defensive missiles, Israel and America would have plowed through Iran the way Gaza was plowed through, showing no mercy to the old or the young. They speak of human rights. It is a great lie.”
It’s a hard truth to hear, but it’s true.
2022 میں ایک امریکن افسر کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت گرائی ، اس کے بعد دو سو جھوٹے کیس کردئیے اور پھر 9 مئی کو عدالت کے اندر سے انہیں اغواء کیا اس کے ساتھ ہی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کیا جس کے بعد پورے پاکستان بالخصوص پنجاب میں پی ٹی آئی پر بدترین فسطائیت شروع کی گئی اس کے بعد عمران خان کو آفر کی گئی کہ ملک چھوڑ کر کہیں بھی جانا چاہیں آپ جا سکتے تو عمران خان نے کہا میں اپنے اوپر کئے گئے جھوٹے کیسز کا سامنا کروں گا اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرونگا ملک چھوڑ کر نہیں جاونگا۔
پھر پانچ اگست کو گرفتار کرکے بہت بری حالت میں اٹک جیل میں رکھا گیا ، پھر اڈیالہ لایا گیا یہاں عمران خان پر جھوٹے کیسز پر جھوٹی سزائیں سنائی گئیں جو بعد میں سارے کیسز عدالت میں جھوٹے ثابت ہوئے لیکن جھوٹی سزائیں سنانے والے ججز کو کسی نے کوئی سزا نہ دی۔
اور پھر چار اکتوبر 2025سے اڈیالہ میں عمران خان کو سخت قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#KhanIsolationIsACrime
سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔!
سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔
اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔
سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ذ یا د تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔
ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ڈی پی او سرگودھا سمیت اعلی پولیس افسران موقع پر پہنچے اور اس افسوسناک واردات کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔
اطلاعات کے مطابق سرگودھا پولیس اور سی سی ڈی نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور ان شاءاللہ جلد اچھی خبر آنے کا امکان ہے۔
ٹیم وائس آف سرگودھا کی پولیس حکام سے گزارش ہے کہ منتہا کے ساتھ درندگی کا مظاہرہ کرنے والے مجرموں کو نشانہ عبرت بنایا جائے۔
نوٹ: ٹیم وائس آف سرگودھا متاثرہ فیملی کی پرائیویسی، عزت کی خاطر منتہا کی تصاویر شیئر نہیں کرنا چاہتی اور سرگودھا بھر کے عوام سے بھی اپیل ہے کہ خدارا ایسی کوئی تصاویر شیئر نہ کی جائیں۔
#adilraja #pakistan
posted upon request of the authors