اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
ایک طرف گولیوں کی آوازیں اور دوسری طرف آذان کی آواز
مظفرآباد میں آج پانچ جولائی کو یہ واقع دیکھ کر کافروں کے ظلم یاد آ گے جہنوں نے بائیس مسلمانوں کو آذان کے دوران شہید کر دیا تھا
#مظفرآباد#highlightseveryone
یرا جی میری انگریزی بہت کمزور ہے. مجھے کوئی بتائے گا
یہ کیا فرما رہی ہیں.
مجھے دو الفاظ کی سمجھ آئی ہے ایک گریجوئیشن کی دوسرا تیسرا سال کی... 🤣
@MaryamNSharif
@Markhorr313 یہ تو اپنےمحبِ وطن کا بیان سن لو
لیکن نہیں پاکستان کے ذیر تسلط جس نے حقوق اور انصاف کی بات کی وہ غدارلیکن جس نے پاکستان کو ننگاکیا وہ وفادار چو چرنیل پاکستان کو لوٹ کر یورپ چلے گۓ وہ وفادار جو امریکہ سےڈالر لیکر اپنے مسلمان پڑوسیوں کا خون بہائیں وہ وفادار لعنت ہے ایسی وفاداری پر
@AmirAfzalKhan7@Sardar_Amman07 اپنے بیغیرت باپ کی تقریر سنو بیغیرتو
باقی اگر کشمیریوں نہ اس منافقستان 🇵🇰سے منہ پھیر لیا تو تمھارے باپ نواز خبیث کا باپ مودی منافقستان میں گھس کر مارے گا اور تمھارا گنجا باپ لنڈن بھاگ جاے گا
5 جولائی!
جہاں بھی جموں و کشمیر کے لوگ آباد ہیں، سڑکوں پر نکلیں، احتجاج کریں، اپنی آواز دنیا تک پہنچائیں۔
ہم جھکیں گے نہیں، رکیں گے نہیں۔ پوری قوت سے لڑیں گے، اور ان شاء اللہ جیتیں گے۔
#RightsMovementAJK
رہنما کشمیر ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کی گرفتاری کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں نیلم ویلی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اٹھمقام احتجاجی دھرنے میں مرد اور خواتین کی بڑی تعداد ریلی کی شکل میں آکر شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔ یہ قوم اپنے حقوق منوا کر ہی رہے گی۔
#RightsMovementAJK