'پاکستان میں اگر مزاحمت زندہ ہے، اگر سیاست کا کوئی وقار زندہ ہے، تو وہ عمران خان کی بدولت ہے، ورنہ باقی تو سب پنڈی کی زلفوں کے اسیر ہیں' ۔۔
سینیٹر مشتاق کا عمران خان کے متعلق سوال پر جواب
علمائے کرائم بڑے خطرناک لوگ ہوتے ہیں انہوں نے یزید کو امیر المومنین اور امام حسین علیہ السلام کو باغی مشہور کر دیا تھا یہ تب بھی چند ٹکوں پہ بک گئے تھے یہ آج بھی چند ٹکوں پہ بک جاتے ہیں یہ قیامت تک ایسے ہی بکتے رہیں گے
ماضی میں ن لیگ کی پی پی پی کے خلاف اخبار میں دی گئی چارج شیٹ،
آج ن لیگ اور پی پی پی عمران خان کے بغض میں ایک ہو گئے ہیں لیکن عوام جانتی ہیں کہ دونوں خاندانوں کا مقصد عوام کا مفاد نہیں بلکہ ذاتی دولت بڑھانا اور اقتدار کا حصول ہے چاہے وہ بوٹ پالش کرکے ہی کیوں نا ملے۔۔!!
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
استغفرالله پہلے مفتی تقی عثمانی صاحب نے نعوز بالله گورنر کو حض��ت عمر رض سے جوڑ دیا اور اب رانا ثنالله نے جرنل عاصم منیر کو حضرت خالد بن ولید رض بنا دیا۔۔۔۔۔۔افسوس
Arshad Sharif's mother first saw her husband leave this world, then her first son Ashraf Sharif, and after all this, she saw Arshad Sharif separate from herself, and today this brave mother is also gone, such a huge loss 💔 May Allah SWT grant these people a high place in jannah
They labeled Imran Khan a "Yahoodi agent," yet today federal minister openly concedes that refusing to recognize Israel is impossible. Unbelievable hypocrisy and shamelessness