More than a match between Portugal and Croatia..this was a clash between two great players..Luka Modric and Cristiano Ronaldo..One was playing his final match of his last World Cup..while the other was set to advance further in the tournament..Having played hundreds of matches together..this screenshot is a heartbreaking contrast..on one side Ronaldo is receiving congratulations while on the other he is bidding farewell to Luka Modric after the 2-1 victory !!
#fifaworldcup2026
پیٹ کے نچلے حصے کے موٹاپے کو کم کرنے کے ہے ایک انتہائی سادہ سی مشق ہے جسے آپ اپنے کمرے میں بھی کر سکتے ہیں
ویڈیو پسند آنے پر ری پوسٹ کر دیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں
نا جانے کس بدنصیب کی یہ لاڈلی ہوگی شہزادی ہوگی جو اتنی رات میں بھی سڑکوں پر پیٹ کے خاطر خوار ہو رہی ہے بیچاری ،
اللّہ تعالٰی سب بچیوں کے نصیب اچھے کرے 🤲
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم کمپنیوں کے دباؤ میں قیمتیں کم نہ کر کے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے
یہ حکومت کی ناکامی اور نااہلی ہے
ایسی کمزور حکومت سے بہتر تھا حکومت نہ ہی لیتے
کبھی اسٹیبلیشمنٹ کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں
کبھی پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں
کبھی تاجروں کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں
اگر حکومت اپنی رٹ نہیں دکھا سکتی تو چھوڑ دے