@A_wahidQasmi ان کو چاہئےکہ ایک گائے کےمقام بول وبراز سے اپنا منہ باندہ لے۔تاکہ تازگی کےساتھ براہ راست جب گو متر نوش فرمائنگی تو مقام متر کادیدار بھی ہوگا اور سیرابی بھی
بعض نوجوان گھمنڈ کا شکار ہو جاتے ہیں اور محض چند کتابیں پڑھ کر سمجھنے لگتے ہیں کہ وہ مفتی بن گئے ہیں اور کبار ائمہ کی نکتہ چینی کر سکتے ہیں، کہتے ہیں: وہ بھی آدمی ہیں اور ہم بھی آدمی ہیں۔ یہ سطحیت کا وبال ہے، کیوں کہ نیم علم جہالت سے زیادہ فساد برپا کرتا ہے۔
بم دھماکہ سے سینکڑوں لوگوں کی جان لینے والی دہشتگرد پرگیہ ٹھاکر کو پولس ہاتھ تک نہیں لگاتی مگر پرامن طریقہ پر آئین کو بچانے کی کوشش کرنے والے خالد سیفی کے دونوں پیر توڑ دیتی ہے۔ اس سے صاف ہوجاتا ہے کہ بھارتی پولس ترنگے کے بجائے ناگپور کے جھنڈے کی وفادار ہے
#JusticeForKhalidSaifi
سکھو نے دستور کی حفاظت کی خاطر جو قربانیاں پیش کیں ہیں وہ لائق عمل ہیں لیکن ملک دشمن عناصر کا انہیں ٹارگیت کرنا ملک کی سالمیت پر خطرے کی گھنٹی ہے ایسا نہیں کیاجانا چاہئے۔ #StopTargetingSikh
سال رواں کورونا کی وجہ سے حج منسوخ کر دیا گیا ہے جو کہ بہت دکھ کی بات ہے، مگر ہماری بہت سی بہن بیٹیاں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بغیر شادی کے گھروں میں بیٹھی ہوئی ہیں تو اس سال حج کے پیسوں سے ان کی مدد کریں امید ہے کہ اللہ آپ کو حج کا ثواب عطاء فرمادے گا۔ ان شاءاللہ
ایک آدمی نے پڑوسی کے بچے کو پیٹ دیا۔۔۔
پڑوسن لڑنے کے لیے آئ تو آدمی نے پوچھا
کہ یہ آپ کا بچہ ہے 🙄🙄🙄
آپ کی ت�� اتنی عمر نہیں لگتی ۔۔۔۔🤔
۔
۔
۔۔۔ بس لڑائی وہیں ختم ہوگئئ
پڑوسن نے گھر جا کے بچے کو پھر سے پیٹا ۔۔😜😎😜
मुझे एक बात समझ में नहीं आरही है कि अगर शव्वाल में मदारिस खुल जाते तो फ़िर नुज़मा हज़रात असातिज़ा को तनख्वाह कहां से देते?
जो नुज़मा यह कह रहे हैं कि मदरसे में बिल्कुल balance नहीं है।
ٹویٹر پر آنے کے بعد ایک چیز کا احساس ہوا وہ یہ کہ یہاں کے فالوورز بہت مہنگے ہوتے ہیں۔
بڑے اکاؤنٹ والے چھوٹے اکاؤنٹ والوں کو گھاس بھی نہیں ڈالتے ہیں۔
جب کہ وہ بھ�� چھوٹے رہے ہونگے۔
مگر وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ لوگ ماضی بھول جاتے ہیں۔
مگر ہم لوگ یاد رکھیں گے انشاء اللہ۔
اگر کوئی عورت یہ کہے کہ وہ اپنے شوہر سے زیادہ بچوں کو پیار کرتی ہے
تو وہ جھوٹ بول رہی ہے
کیونکہ وہ اپنے بچوں کو پڑوسن کے پاس چھوڑ کر جا سکتی ہے
لیکن اپنے شوہر کو نہیں 😅😄😆😝😜🤓