🚨 سعودی عرب مکہ میں عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی گورنمنٹ نے علامہ ناظر عباس تقوی کو گرفتار کرلیا
پاکستانی قوم سے دعاؤں کی اپیل
ہم پاکستان گورنمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں
فخر ملت فخر تشیع علامہ ناظر عباس تقوی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے
ملت جعفریہ پاکستان
🤎سلام علیٰ آلِ یٰسؔ عج🤎
🌻صبح بخیر مولائ جانم🌻
🌸#اللھم_عجل_لولیک_الفرج🌸
یہ دل جتنا بھی دُنیا کی خواہشات کی زنجیروں میں جکڑا ہو۔
آپ عج کی ایک محبت بھری نگاہ اسے آزادی دے کر اپنا حقیقی عاشق و منتظر بنا سکتی ہے۔💖🤲
🥀اللھم صل علی محمد و آل محمد(ص) و عجل فرجہم🥀