سنیل گواسکر 🔥
میں عمران خان کو 1971 سے جانتا ہوں جب بھارت ووسٹرشائر کے خلاف کھیل رہا تھا اور وہ صرف 17 سال کے تھے اور ووسٹر کے لیے ایک غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر کوالیفائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تب سے ہم نے ایک دوسرے کے خلاف کھیلا، اپنے ممالک کی کپتانی کی اور ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سے جانا۔
اس لیے ناقص طبی سہولیات کی وجہ سے ان کی صحت کی مشکلات کے بارے میں آنے والی خبریں دیکھ کر میں اس اپیل میں شامل ہونا چاہتا ہوں کہ ان کے ساتھ مناسب انسانی اور طبی سلوک کیا جائے۔ بطور کپتان ہم بس یہ چاہتے ہیں کہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر انسانی بنیادوں پر فیصلہ کیا جائے۔
یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ پاکستان کے ہیرو ہیں اور دنیا کے ان چند نایاب کرکٹرز میں سے ہیں جو عالمی سطح پر مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے میدان کے کارناموں سے پاکستان کا نام دنیا کے نقشے پر روشن کیا ہے۔ یقیناً وہ بہتر انسانی معاملے اور بہترین علاج کے مستحق ہیں تاکہ ان کی صحت بہتر ہو سکے. یہ یقینی بنایا جائے کہ وہ بہترین طبی ہاتھوں میں ہیں۔"
انڈین اینکرز نے پاکستانی کرکٹرز کو آئینہ دیکھاتے ہوئے خان اینٹی انڈیا ہے ہم جانتے ہیں، لیکن انسانی حقوق کے لیے اسے باہر نکالو عمران خان کو جیل میں رکھنے کا تمھیں کوئی حق نہیں ہے۔ وہ دلیر کپتان ہے، تم ظالم لوگ ہو ۔۔
Those who should have been at the forefront of speaking for Khan have gone silent, while former international cricketers are doing what they can to raise their voice for him.
اسد اللہ صاحب، آپ کے ویلاگز کافی عرصے دیکھے لیکن اب بند کردیئے ہیں کیونکہ ایک بات واضح ہے کہ آپ ہر بار ہلکی سی ڈھولکی بجا کر علیمہ خان کے خلاف ایک نیا پوائنٹ اچھال دیتے ہیں، مگر آج تک کوئی ٹھوس ثبوت یا ایک واقعہ بھی سامنے نہیں لا سکے کہ علیمہ خان نے براہِ راست پارٹی کے سیاسی معاملات میں مداخلت کی ہو۔
آپ سے صرف ایک سادہ سوال ہے: ایک واقعہ بتا دیں۔ کب، کہاں اور کس پارٹی فیصلے میں علیمہ خان نے مداخلت کی؟
علیمہ خان کی بات ہمیشہ ایک ہی رہی ہے: عمران خان، عمران خان اور عمران خان۔ اگر کسی کو اس بات سے تکلیف ہے تو مسئلہ علیمہ خان کا نہیں، اُن لوگوں کا ہے جو عمران خان کی آواز کو دبانا چاہتے ہیں۔
اور جہاں تک آپ کے ذرائع اور معلومات کا تعلق ہے، آپ کی گفتگو سے تاثر یہی ملتا ہے کہ آپ کو بھی وہی خبریں ملتی ہیں جو مخصوص حلقوں سے چلائی جاتی ہیں، اور پھر انہیں اپنے ویلاگ کے ذریعے آگے بڑھا دیا جاتا ہے۔ اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، لیکن کسی کے خلاف مسلسل اشارے دینا اور الزام لگانا صحافت نہیں۔
اس لیے قیاس آرائی نہیں، ثبوت دیں۔
علیمہ خان کے خلاف ایک ایسا مستند واقعہ سامنے لے آئیں جہاں انہوں نے پارٹی کے کسی سیاسی فیصلے میں براہِ راست مداخلت کی ہو۔
ورنہ یہ سمجھا جائے گا کہ آپ کے پاس بھی وہی پرانی کہانی ہے، بس کردار اور الفاظ بدل کر پیش کیے جا رہے ہیں جو غریدہ جیسوں کا حال ہے وہ نا کروالینا لوگ سب جانتے اور سمجھتے ہیں ۔۔ یاد رکھیں ۔۔۔
@AUKhanOfficial1
آپ میری خبر نورین نیازی سے کنفرم کروا سکتے ہیں
جس دن نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی بشری بی بی بھی ساتھ تھیں انہوں نے نورین آپا کو کہا علیمہ خان جو ریلی نکال رہی ہیں اور کام کر رہی ہیں وہ قابل تحسین ہیں
جس پر عمران خان نے پوچھا کیا علیمہ خان ریلی نکال رہی ہیں انہوں نے کہا کہ اب یہ نوبت آ گئی ہے کہ پارٹی کی بجاۓ میری بہن کو یہ کام کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے علیمہ خان کے کام کو سراہا لیکن انہوں نے کہا کہ اب وہ مزید یہ کام نہیں کریں گے اگر انہوں نے ہی یہ کام کرنا ہے تو پھر پارٹی کے عہدیداروں کا کیا فائدہ
آپ میری خبرنورین آپا سے کنفرم کر سکتے ہیں
سید زیشان حیدر
I cannot believe this.
Pakistan’s Military will not even obey the SUPREME COURT to release Khan to hospital!
When Democracy is gone, what is the most effective solution? It may surprise you. It does not require violence.
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
Former Conservative minister Lord Goldsmith says that the treatment of Imran Khan in Pakistan is "shocking and distressing".
"I think they want him gone forever."
@adamboultonTABB | @ZacGoldsmith
برطانوی دفترِ خارجہ (Foreign Office) کو سابق پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کی مدد کرنے کے معاملے میں کہیں زیادہ مضبوط اور مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے۔
زیک گولڈ سمتھ۔
🚨 BREAKING NEWS 🚨
22 Former Int'l Cricket Captains have once again written a letter to Pakistan PM Shehbaz Sharif over the treatment for Imran Khan. They first wrote a similar letter in Feb, 2026
Kapil Dev, Sunil Gavaskar and Dilip Vengsarkar are among the 22 former captains
عمران خان کی بہنیں ہم سب کے لیے قابلِ احترام ہیں۔ ان سے اختلاف سہیل آفریدی کی غیر ضروری حمایت کرنے اور پی ٹی آئی خصی لیڈرشپ کے ساتھ نرم رویہ رکھنے پر ہے لیکن اگر کسی کتے بلے نے خان کی بہنوں بارے بکواس کی تو اس کا حال جی انیلہ آنٹی جیسا ہوگا۔