Iran's Wave 77 of Operation True Promise 4 launched against Israeli and US targets.
I...R...G....C statement: "Trump's psychological operations have become worn out."
فیلڈ مارشل مجھے تاحیات بنا دو، آرمی چیف بھی تاحیات بنا دو، سارا ملک بھی میرے اشاروں پر چلے-
لیکن مجھے کبھی کوئی یہ نہ پوچھ سکے کہ تم نے جو ذمہ داریاں اٹھائیں انھیں پورا بھی کیا یا نہیں؟
واہ تیری استثنیٰ کی خواہشات
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد، آرمی چیف کو ان کے عہدے سے ہٹانے یا ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اختیار، صرف اور صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام کے پاس رہ گیا ہے۔
#27thamendment#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
سونے کی کانوں پر قبضے کی لالچ ، سوڈان کے حالات میں امارات اور اسرائیل کا نمایاں کردار
ناصر ابراہیم (سوڈانی تجزیہ کار):
ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) نامی دہشت گرد گروہ کو امارات کی حمایت حاصل ہے، اور یہ گروہ سوڈان کی عوام کا قتلِ عام کر رہا ہے۔ صہیونی حکومت (اسرائیل) بھی اس معاملے میں ملوث ہے۔
سوڈان کے حالات میں امارات کا کردار سب پر واضح اور ثابت شدہ ہے۔ بڑی تعداد میں ڈرونز دہشت گردوں کے ہاتھ لگے ہیں، جس کی وجہ سے ریپڈ سپورٹ فورسز کو حالیہ جھڑپوں میں برتری حاصل ہے۔
غیر ملکی طاقتیں سوڈان کی مرکزی حکومت کو کمزور کرنا، ملک کو تقسیم کر کے دو الگ ریاستیں بنانے کا منصوبہ رکھتی ہیں۔ اس حکمتِ عملی کے ذریعے وہ سوڈان کو کمزور اور علاقائی معاملات سے الگ تھلگ ملک بنانا چاہتے ہیں۔ ماضی میں سوڈان حماس کا ایک اہم حامی تھا، اسی لیے صہیونی طاقتیں اسے سزا دے رہی ہیں۔
امارات نہیں چاہتا کہ سوڈان میں جمہوریت قائم ہو یا انتخابات منعقد ہوں۔ ریپڈ سپورٹ فورسز کے سربراہ محمد حمدان دقلو کا خاندان سوڈان پر اپنی حکومت مستحکم کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔
#BoycottDubai
کچھ منافق مولانا اور جعلی درویش بہت جلد آپکو’’سلطانوں “ کی سرپرستی میں اسرائیل کے ساتھ دوستی کے راگ الاپتے نظر آئیں گے جب ہم جیسے جذباتی لوگ ان درویشوں اور سلطانوں کی عیاری پر شور مچائیں گے تو ہم غدار قرار پائیں گے لیکن ہم مرتے دم تک اس غداری پر فخر کرینگے https://t.co/BH43X8hdCF