@i_mAfridi بلکل ایک سوال ہے میرا ۔۔۔۔
کہ پنجاب سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ کب ہوگا ۔۔۔کب یج بچے اسکول جائیں گے
میڈم نے واقعی پنجاب کا منہ دھو دیا وہ کام جو کوئی نا کرسکا میڈم نے کر دیکھا بس یہ ایک کیس پر غور فرمائیں تو ہماری نسلیں سنور جائیں
آپکا شکریہ
اور میڈم مریم نواز کا شکریہ
سیاست کرنا اور قوم کی تربیت کرنا کوئی اقرار الحسن سے سیکھے
سرکاری ملازمین ہماری ٹیکس کے پیسوں پر پلتے انکا کام کے اپنی ڈیوٹی کو پوری ایمانداری سے انجام دینا نا دوران ڈیوٹی کسی کی سیاسی دلالی کرنا
میرے الفاظ اختلاف یھ تو معزرت
@iqrarulhassan
سر شکریہ آپکا ❤️❤️🤝
@iqrarulhassan اقرار میرے بھائی آپکو ایک قابل اور آنے والے دور ��ا بہترین سیاستدان بننا ہے
اور ہاں یہ کیچڑ اچھالنے والوں کو آپ ایک عرصہ سے دراز سے فیس کر رہے ہیں مگر اب وقت ہے ان جیسے لوگوں کو کنارہ کرنے کا ۔۔۔۔بچارے کند ذہن ہوگا ہیں قابل رحم بھی انکو اگنور کرنا ہی بہترین علاج ہے انکا
@ElahiNazia1 Well....qabar sy har Kisi KO dar hi lgta hi .....
Log jeety g tanhai magty hin ...haqweqat ki Thanhai sy khoof kisa ...??
Zinda rahoo zinda Dil rshoo
@AsYouNotWish آپکی روزی روٹی پاکستان کے نام سے چلتی ہے
آپکا خدا پاکستان
آپکی پوجا کرنے کا سب بڑا وجہ پاکستان
آپکا مائی باپ پاکستان
آپکا سب کچھ پاکستان ہے
اس قدر شدید محبت ہے آپکو پاکستان سے
@i_mAfridi بھائی ایک شاندار حل ہے میرے پاس اس چیز کا ۔۔۔اگر ��پ کر لیں تو ۔۔۔۔۔
بھائی آپکو اس لائن پر مسلسل الٹا استرا استعمال کرنا ہوگا اوہ بھی پورے 41 دن
ایک دن کا ناغہ ڈال کر ساتھ میں وہ اس اعظم پڑھ دن کرنا ہوگا سر پر ہاتھ پھیرنا ہوگا ۔۔۔۔میں گارنٹی دیتا ہوں بڑھاپے تک بال نہیں جھڑیں گے
Pakistan, a nuclear-armed power that doesn’t recognize Israel, is hosting talks to end the Iran war despite not always getting along with President Trump.
The country improved ties with the U.S. through deals in crypto, minerals and counterterrorism. https://t.co/KQPjiNH2nN