پاکستان میں عمران خان صاحب کی وفاقی جمہوری حکومت کو ۹ اپریل ۲۰۲۲ کو بیرونی سازش پر اندرونی غداروں کے ذریعے گرایا گیا۔ تابعدار قیادت کو ملک پر مسلط کر کے مستحکم پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیلا گیا۔ پاکستان کے سابقہ وزیراعظم اور مقبول لیڈر کو جعلی کیسز میں ناحق جیل بھیج دیا گیا۔ تمام صوبوں اور گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وفاداریاں خرید کر حکومتیں تبدیل کی گئی۔ تمام اداروں نے مل کر عمران خان صاحب کو شکست دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ لیکن ۸ فروری ۲۰۲۴ کو پاکستانی قوم نے تمام تر ظلم جبر فسطائیت کے باوجود عمران خان صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنایا۔ عسکریت نے اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر کے پاکستان پر ایک دفعہ پھر نا اہلوں کا ٹولہ مسلط کیا۔
آج ایک دفعہ پھر گلگت بلتستان کے غیور پاکستانیوں نے طاقتوروں کو شکست دے کر عمران خان صاحب پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے وہاں پر بھی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ریاست بندوق کے زور پر لوگوں کی رائے تبدیل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ عمران خان صاحب کو جھکانے اور اُن کی پارٹی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اور انشاء اللّٰہ یہ خواب عمران خان صاحب کے دشمنوں کا ہمیشہ ادھورا ہی رہیگا۔
زور زبردستی، ڈنڈے اور بندوق کے زور پر حکومت کرنے سے ۴ سال میں ہمارا پیارا پاکستان اور پاکستانی قوم تاریخ کے سب سے کمزور موڑ پر آگئی ہے۔ مہنگائی ، بے روزگاری، بدامنی، تباہ حال معیشت اور ناکام پالیسیوں نے پاکستانی قوم کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ کشمیر لہو لہان ہے۔ گلگت میں غم و غصہ ہے۔ تو فیصلہ سازوں کو سوچنا چاہئے کہ نا اہلوں کا اقتدار بچانا ہے یا پاکستان کو ؟ نتیجے بدلنے سے نظریے نہیں بدلتے۔ نتیجے بدلنے سے تقدیر نہیں بدلتے۔ لہٰذا نتیجے نہیں اپنی پالیسی بدلو۔
"میں امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں؟
امریکی کارندہ سائفر میں کہتا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دو تو ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔
ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں "
پاکستان کا منتخب وزیراعظم، عمران خان
"اللہ الحق ہے وہ سچ کا خدا ہے۔ تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی۔ کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں۔" عمران خان
جھوٹ، پروپیگنڈا اور سازشیں وقتی طور پر لوگوں کو گمراہ تو کر سکتی ہیں، مگر سچ آخرکار سامنے آ ہی جاتا ہے۔
وقت نے ثابت کر دیا کہ عمران خان نے جو کہا، وہ سچ تھا۔
امپورٹڈ حکومت اور انکے سرپرستوں کا جھوٹ آخرکار بے نقاب ہو چکا ہے۔
آج بھی قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔
“وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا”
(القرآن 17:81)
بے شک، حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، کیونکہ باطل نے مٹنا ہی ہوتا ہے۔
#سائفر_ایک_حقیقت
سائفر کی اصل کاپی امریکہ میں شائع ہوگئی
جنرل باجوہ مریم نواز جلسوں میں سائفرکو جھٹلاتےرہےحقیقت واضح ہوگئی کہ بیرونی حکم پرپاکستان کی اینٹ سےاینٹ بجادی گئی اب اگرفوج میں واقعی احتساب کا قانون ہے تو جنرل باجوہ کیخلاف مقدمہ چلایا جائیگا؟؟؟
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔
وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ:
۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے
۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا
۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا سچا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
واہ پنکی واہ۔ ایسا تھپڑ مارا ہے کہ مدتوں یاد رہے گا۔
ننگے کو مزید ننگا کر دیا ہے۔ اور پوری دنیا کہ سامنے عیاں کر دیا کہ یہ کتنے گرے ہوئے ہیں۔ انکا کوئی اصول نہیں۔ ان کا کوئی ایمان نہیں۔ یہ بد بخت اللہ کا نام لیتے ہے۔ لیکن ہیں یہ شیطان کے چیلے۔
کل پاکستان ائیر فورس کے لئیے ایک غیر معمولی رات تھی، ایران بارڈر کے قریب اسرائیلی طیارے پرواز کر رہے تھے ، مشرقی سرحد پر بھارتی طیارے بھی کچھ غیر معمولی پروازیں کر رہے تھے ، اور افغانستان کے ساتھ تو ہم پہلے ہی الجھے ہوئے ہیں،، حالات سنگین ہیں وقت آگیا ہے کہ سیاسی مسائل حل کریں عمران خان کو رہاُکریں ، قوم کو یکجا کریں۔ ۔ اب نہیں تو کب؟؟ انائیں ملک سے بڑی نہیں ۔۔
میرے خلاف اچانک ایک خاص سیاسی جماعت کے بھونکنے والوں کے پٹے پتانہیں کیوں کھول دئیے گئے ہیں؟ میرے پچھلے ٹویٹ کی پتا نہیں اتنی آگ کیوں لگی ہے، میں نے جو کہا دوبارہ کہہ دیتا ہوں “ خطہ جنگ کی طرف جا رہا ہے، ملک میں یکجہتی کی ضرورت ہے،عمران خان کورہاکریں، انائیں ملک سے بڑی نہیں ہوتیں”