لاشیں!
دیکھتا ہوں کہ روزوشب کی
مشقتوں کی تھکن اٹھائے
ظلمتوں کی سیاہ چادر سے
خون رستے بدن چھپائے
جبرِ جاری کی سسکیوں کو
نا امیدی کے لب پہ رکھ کر
آرزؤوں کے اس کھنڈر میں
بھٹکتی آس کے سہارے
چل رہی ہیں۔۔اضطراب کی ماری لاشیں
ہیں یہ ساری کی ساری لاشیں
Not just a CRM.
A complete deal management system.
Manage sellers, buyers, listings, and deals — all in one platform.
👉 https://t.co/3nvJqgotpc
#CRM#DealManagement#BusinessBrokers#SaleStream
Is your CRM built for the real world?
Most CRMs assume listings magically exist.
SaleStream starts where deals actually begin — with the seller.
Automated onboarding. Instant listings. Real workflows.
https://t.co/hGkHuhmLGX
#BusinessBroker#SaleStreamCRM#BrokerTech
Buying or selling a business in Colorado?
The right brokerage makes all the difference.
Business Brokerage Services helps you secure a profitable, rewarding transition with trusted local expertise.
📞 720-361-1000
🌐 https://t.co/a5PFKsRCSP
#BusinessBrokerage#ColoradoBusiness
عکس کیسے بنے وفاؤں کے
رقص کیسے لکھوں اداؤں کے
کام بس کا نہیں دعاؤں کے
اثر باقی نہیں صداؤں کے
خالی نظروں میں روشنائی نہیں
کب سے، خود سے بھی آشنائی نہیں!
ذات کے خوشنما بھنور میں
خود پرستی کی دلدل کے راہی
میں آزاد ہوں صدا دیتے ہیں
اور اک دور کی کاوش کے بعد
وہ ہیں کون؟ بھلا دیتے ہیں
ضابطوں کی زنجیروں میں
جکڑے ہوئے لوگ ہارتے ہیں تو
ماضی کو تلاشتے ہیں
اپنا نام تک بھول جاتے ہیں!
#اردوزبان
لاشیں!
دیکھتا ہوں کہ روزوشب کی
مشقتوں کی تھکن اٹھائے
ظلمتوں کی سیاہ چادر سے
خون رستے بدن چھپائے
جبرِ جاری کی سسکیوں کو
نا امیدی کے لب پہ رکھ کر
آرزؤوں کے اس کھنڈر میں
بھٹکتی آس کے سہارے
چل رہی ہیں۔۔اضطراب کی ماری لاشیں
ہیں یہ ساری کی ساری لاشیں
@EngAneesRiazch@ArfaLatif622 Wah kia bat Jon sb ki
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر
ان میں اک رمز ہے
جس رمز کا مارا ہوا ذہن
مژدہء عشرتِ انجام نہیں پاسکتا
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا!
جانے کیا کیا کہ گیا، چاہتوں کی زبان میں
مدعا جو تھامگر، وہ کہیں نہیں بیان میں
ایک لمحہ پیار کا، وہ تھا تیرے انتظارکا
نکال دوں تو کچھ نہیں، زندگی کے میزان میں
کون ہوں میں تیرا، اپنے دل سے پوچھ لے
میرے لیئے ہے ایک تو، زمین و آسمان میں
#اردوزبان
سنا ہے میں نے کہ اس شہر سے
دور بستی ہے ایک جس میں
پیار بستا ہے سب رتوں میں
پیار برستا ہے آسماں سے
کٹھن بہت ہے وہاں کا رستہ
راہ روکے کھڑی ہیں لاشیں
مگر تم آؤ