کسی چیز کے ٹوٹ جانے، بگڑ جانے پر، مثلاً کوئی چیز کسی نے توڑ دی یا کام بگاڑ دیا تو آپﷺ کو غصہ نہ آتا تھا، البتہ اگر کوئی بات دین کے خلاف ہوتی تو آپﷺ کو بہت سخ�� غصہ آتا تھا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
#adanalvi
آپﷺ بولنے والے کو دوران کلام کبھی نہ ٹوکتے جب تک کہ وہ حد سے متجاوز نہ ہوتا یا سچائی سے ہٹ نہ جاتا۔ اگر کوئی ایسا کرتا تو آپﷺ اسے روک دیتے یا پھر وہاں سے تشریف لےجاتے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
#adanalvi
آپﷺ دل، مزاج اور اخلاق میں سخت نہ تھے۔آپﷺ کسی کو جھاڑتے نہ کوئی معیوب بات کرتے،ہرشےمیں نقص نکالنے کے درپے رہتے نہ ہی حدسے زیادہ مذاق فرماتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
معلم_اعظمﷺ
#islam
آپﷺ دل، مزاج اور اخلاق میں سخت نہ تھے۔آپﷺ کسی کو جھاڑتے نہ کوئی معیوب بات کرتے،ہرشےمیں نقص نکالنے کے درپے رہتے نہ ہی حدسے زیادہ مذاق فرماتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
معلم_اعظمﷺ
آپﷺ کسی بات میں سختی نہ فرماتے، نرمی کو پسند فرماتے ،نہ کسی کی بات کاٹتے، اگر خلافِ شرع ہوت�� تو اسکو روک دیتے تھے یا وہاں سے اٹھ کر چلتے جاتے،
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
آج جمعہ کا مبارک دن ہے.
ان چار چیزوں کا اہتمام فرمائیں.
1: صلوۃ التسبیح
2: سورۃ الکہف
3: کثرت درودشریف
4: سفید کپڑے اور خوشبو لگاکرجمعہ کی نماز کا اہتمام کریں.
والسلام
#JummaMubarak