ان محترم کا نام ریاض بلوچ ہے۔ یہ بلدیہ کے رہائشی ہیں ان کا دعوی ہے کہ یہ علاقے میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ہیں۔
اگر ان کے یہ خیالات ہیں تو
کیا سوشل میڈیا سیل انھیں بھی الطافی بھتہ خور۔ گٹکا خور قرار دے گایا گریبان میں جھانکے گا؟؟
ن لیگ گلگت بلتستان الیکشن کمپئین کیلئے کچھ بھی نہ کرے
بس ایک پنڈال میں بڑی اسکرین لگا کر
#بااختیار_کراچی#پیپلزپارٹی_چور_ہے#PPPChorHai
جیسے چلنے والے ہیش ٹیگ میں پوسٹ کی گئی ویڈیوز بڑی اسکرین پر چلادیں تاکہ گلگت بلتستان والوں کو پتا لگ جائے کہ پیپلزپارٹی کیوں کہتی ہے کہ “جمہوریت بہترین انتقام” ہے
ہر سمت کراچی کی بربادی کے قصے ہیں،وطنِ عزیز کے طول و عرض میں کراچی کی زبوں حالی کا مرثیہ پڑھا جا رہا ہے،گلگت بلتستان کے انتخابی میدان تک کراچی اور اس کی تباہی کا موازنہ ہو رہا ہے،اہلِ کراچی دکھی دل کے ساتھ یہ مناظر دیکھ رہے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اربابِِ حل و عقد اس طرف نظر کریں
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام صرف پیپلو کی کرپشن کی داستان ہے جس کا 80 فیصد انکے گھروں میں جارہا ہے یہ پروگرام بند ہوچاہیے تاکہ عوام کا پیسہ کرپشن سے بچ سکے، وفاقی حکومت اتنی ہی سنجیدہ ہے تو بےنظیر انکم سپورٹ کے نام پر جو پیسہ رکھا جاتا ہے اس سے ہر صوبے میں فیکڑیاں لگائی جائیں
پنجاب میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بند ہونے کا امکان ۔
بے نظیر انکم سپورٹ سے غربت کم کرنے میں کوئی مدد نہیں ملی۔جو صوبہ اسے چلانا چاہتا ہے سو بسم اللہ ۔رانا ثناءاللہ
مرتضیٰ وہاب شہرِ کراچی کے لیے اس صدی کے سب سے بدترین میئر ثابت ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی نااہلی سے کراچی کی معیشت، انفراسٹرکچر اور وسائل کو بری طرح تباہ و برباد کردیا ہے۔
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
عید پر کراچی آئی ہوں ۔ہر طرف بے بسی ہی بے بسی نظر آتی ہے۔بجلی آتی کم جاتی زیادہ ہے تو کچھ رشتہ داروں نے سولر لگوا لیئے ہیں۔انکے بھی دن تو جیسے تیسے گزر جاتے راتیں حرام ہیں۔کراچی کے 70فیصد ٹیکس پئیر سولر جیسی ذاتی سہولت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں چھوٹے چھوٹے سلنڈرز رکھے ہوئے ہیں۔البتہ بھاری بلز باقائدگی سے آتے ہیں۔پانی نلکوں میں نہیں آتا ٹینکرز ہزاروں روپے میں کچھ سو گیلن پانی دے جاتے ہیں۔ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گندگی کے ڈھیر نے سونے پہ سہاگا کیا ہوا ہے۔بہت اچھا گاؤں ہے کراچی۔یہاں بڑی بلڈنگز بھی ہیں۔ مہنگی ترین سندھ اسمبلی اور خوبصورت گورنر ہاؤس بھی ہے۔بڑے بڑے شاپنگ مالز بھی ہیں۔ایک بڑے سے گاؤں کراچی کو رہنے کے قابل 173شہروں کی لسٹ میں 170 نمبر پر رکھوانے کے بڑے کارنامے پر سندھ حکومت اور مئیر کراچی کو۔ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#Karachi
نیو کراچی یوسی 8 میں کچرا کنڈی ختم کرکے پارک بنایا گیا اب اس پر اطلاعات ہیں کہ چار دیواری کرکے قبضہ کیا جارہا ہے۔
پولیس کی دو موبائلز بھی "ترقیاتی کام" کے دوران وہاں موجود پائی گئی ہیں۔
Source: https://t.co/djP9bBtfkr
اس رپورٹر کے مطابق سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کچرا ٹرکوں پر لاد کر لیاری ندی میں ڈال رہا ہے، جس SSWM کے “کو” چئرمین مئر لراچی خود ہیں، پھر مون سون سے پہلے نالوں کی صفائی پر 40 کروڑ کا بجٹ لے کر KMC اسی کچرے کی صفائی کرے گی۔ اسکے چئر مین بھی مئر ہیں۔۔
ڈان اخبار نے عیدالاضحی پر کراچی کے حالات کو ان الفاظ میں بیان کیا ہے
دنیا کے کسی بھی شہر میں یہ صورتحال نہیں ہوگی
کراچی کے شہری ان حالات کو اپنا نصیب نہ جانیں اس شہر سے برسوں برتی جانے والی پالیسیوں کا نتیجہ ہے نصیب حالات نہیں بدلیں گے اہل اقتدار کی سوچ کی تبدیلی تک کچھ اچھا نہیں ہوگا بلکہ بد سے بدتر ہوگا مذید ابتر حالات کا سامنا کرنے کے لیے خود کو اور اپنے بچوں کو زہنی طور پر تیار کریں