@AJEnglish Why not just give them a sentence of centuries?
When the judges are yours, the lawyers, the police, and the journalists too.
Why are you creating this drama?
@SHABAZGIL ابے او عقل سے پیدل آدمی ایسا لگ رہا ہے یہ عورت کوئی حاکم کی بیوی ہے جو خان کی بہنوں کا بدلہ اس سے لے رہا ہے۔۔۔۔
چھوڑ دے پیچھا کیوں لوگوں کو الگ ہی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہا ہے۔
@SHABAZGIL اگر وہ عورت ڈائین ہے تو آپ کون سا کوئی حاجی صاحب ہیں؟
جب واضح طور پر پتہ ہے کہ ان کا قبلہ ان کی طرف آپ کی مخالف ہے تو کیوں ان کی باتوں کو اتنی اہمیت دیتے ہیں؟
بھئی جب معاملات واضح ہوجائیں تو پھر اس طرح مخصوص انداز میں نوٹ کرنا اور اتنی اہمیت دینا بھی شک پیدا کرتا ہے۔
@mirzaiqbal80 یہ آسان ہے آپ کے لئے اور سب کے لئے کہ ایسی چھوٹی چھوٹی بے ایمانی کو رپورٹ کر لیں اسی طرح سر عام۔ لیکن جو اس ملک کی قدرتی وسائل اور عام عوام کے حقوق مسخ ہورہے ہیں اس پر بات نہیں کی جاسکتی۔
@ShehryarReal بس یہی داستان ہے یہاں کے بسنے والے لوگوں کی۔ جیسے ہی خان فوت ہوا دیکھنا یہ حاکم بھی لوگوں کو نکلنے دیگا اور ایک سے بڑھ ایک محبت کا دعوٰی دار سامنے آئے گا۔