جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے سچ بولو
سرکاری اعلان ہوا ہے سچ بولو
گھر کے اندر تو جھوٹوں کی ایک منڈی ہے
دروازے پر لکھا ہوا ہے سچ بولو
#justiceforall#releaseimrankhan
جدید جوڈیشل ٹاور منصوبے کا آغاز، چیف جسٹس عالیہ نیلم آج سنگِ بنیاد رکھیں گی ، 24 ارب کی لاگت سے دو جوڈیشل ٹاور تعمیر کیے جائیں گے، جس میں 184 عدالتیں بنیں گی۔
اس کے ساتھ 10 منزلہ ایڈمن بلاک، جس میں تین بیسمنٹ پارکنگ فلور بنیں گے، اس کے علاوہ دائری برانچ، ریکارڈ روم، اے ڈی سی آر سینٹر بھی بنائیں جائیں گے، منصوبہ 30 ماہ کی مدت میں مکمل ہوگا۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
You guys are responsible for, because you are not doing opposition but friendly game, if you gave them a hard time they can’t do anything but you guys are Facilitating them
#releaseimrankhan#imrankhan
اس وقت جو مایوسی ہے، اس کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔ جو بے روزگاری ہے، اس کی ذمہ دار بھی وفاقی حکومت ہے۔ امن و امان کی خراب صورتِ حال اور دہشت گردی کی ذمہ داری بھی وفاقی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ اس وقت جو لوڈشیڈنگ، ملک میں بے چینی، بے قراری اور گھٹن کی کیفیت ہے، اس کی ذمہ دار بھی وفاقی حکومت ہے۔ ہم تاجر برادری سے ملیں گے، کسانوں کے پاس جائیں گے اور طلبہ سے بھی رابطہ کریں گے۔ جنید اکبر صاحب نے 4 جولائی کو تاجر برادری کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ہم اپنے اپنے حلقوں میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف آواز اٹھائیں گے اور اس کے خلاف جلسے اور جلوس منعقد کریں گے۔ یہ خیبر پختونخوا کے ساتھ اس لیے ظلم کر رہے ہیں کہ یہاں کے عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا۔ خیبر پختونخوا آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
Imran khan ne ye zimadari Achakzai ko saal pehle de the us ke baad kya nahi hua, aur khan ne tho street movement ka be bola tha us par amal nahi karte , sharam tum ko phir be nahi ati
ہمارے پشاور کے کچھ یوٹیوبرز کو شاید بہت مسئلہ ہے، بلکہ لگتا ہے کہ وہ فرمائشی یوٹیوب چلاتے ہیں، اسی لیے بار بار یہی سوال اٹھاتے ہیں۔ میں اس حوالے سے بات واضح کر دیتا ہوں۔
جب مجھے صوبائی صدر بنایا گیا تو عمران خان صاحب نے مجھے یہ ذمہ داری دی کہ صوبے میں تحریک کو دوبارہ فعال کروں۔ آپ سب کو یاد ہوگا کہ 26 نومبر کے بعد حالا�� انتہائی خراب تھے، ہم نے اپنے کارکنوں کی لاشیں اٹھائی تھیں اور پارٹی احتجاج کی پوزیشن میں نہیں تھی۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پارٹی دوبارہ کھڑی کے۔ اس کے بعد تقریباً دو ماہ تک میری عمران خان صاحب سے نہ ملاقات ہو سکی اور نہ ہی رابطہ ہو سکا۔ اس دوران عمران خان صاحب نے عمر ایوب صاحب کو یہ ذمہ داری سونپی۔
چند دن بعد جب علی امین گنڈاپور صاحب کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی تو یہ ذمہ داری دوبارہ انہیں دے دی گئی۔ علی امین صاحب نے اس حوالے سے باہر آ کر پریس کانفرنس بھی کی، اور میں نے بھی اس کی مکمل تائید کی۔
اس کے بعد سہیل آفریدی صاحب آئے، لیکن انہیں بھی یہ ہدایت کی گئی کہ جو بھی سیاسی سرگرمی یا لائحۂ عمل اختیار کرنا ہے، وہ محمود خان اچکزئی صاحب کے مشورے سے کرنا ہے، کیونکہ عمران خان صاحب نے اس حوالے سے انہیں ذمہ داری دی ہے۔
لہٰذا، جیسے ہی عمران خان صاحب سے دوبارہ ملاقات ہوگی اور جو بھی ہدایات موصول ہوں گی، ان شاء اللہ ہم ان پر من و عن عمل کریں گے۔ نہ ہم نے پہلے کبھی عمران خان صاحب کو مایوس کیا، نہ آئندہ کریں گے۔ میں آج بھی اپنے کی ایک ایک بات پر پہلے کی طرح قائم ہوں۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کی پشاور میں پریس کانفرنس۔
خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ بجلی پیدا ہوتی ہے۔صرف تربیلا ڈیم سے 6,298 میگاواٹ اور ورسک ڈیم سے 243 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے، جبکہ ہمارے صوبے کی کل ضرورت 3,300 میگاواٹ ہے۔ اس کے باوجود وفاق کبھی 2,200، کبھی 2,400 اور کبھی 2,500 میگاواٹ بجلی فراہم کرتا ہے۔ آج کل جو لوڈشیڈنگ میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، وہ فورسڈ لوڈشیڈنگ ہے۔ ہمارا پہلا مطالبہ یہ ہے کہ آئین کے مطابق اس بجلی پر پہلا حق ہمارے صوبے کا بنتا ہے۔ آئینِ پاکستان کے مطابق قدرتی وسائل اور ان کی پیداوار پر پہلا حق اسی صوبے کا ہوتا ہے جہاں وہ پیدا ہوتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے صوبے کی ضرورت کے مطابق 3,300 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے اور خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ کو مکمل طور پر ختم کیا جائے۔ یہ کہتے ہیں کہ بجلی چوری ہو رہی ہے۔ ہم نے عوامی طور پر بھی کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، صوبائی حکومت اس سلسلے میں مکمل تعاون کے لیے تیار ہے۔ گندم پنجاب کی پیداوار ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس معاملے میں مریم نواز صاحبہ کا رویہ کیا ہے۔
Oh thank you so much Mr zulfo wale , now they gonna release @ImranKhanPTI ,as they were just waiting for your tweet, how besharam you are,Khan’s sister are left helpless and you guys adjust tweet here.
Genuine question: what concrete steps are being taken beyond posting this?
Why do the UK always put immigrant ministers at the forefront when making tough decisions against immigrants? What is the reason? Here are all of them , and all are themselves immigrants:
Sajid Javid, Priti Patel, Suella Braverman, James Cleverly, Shabana Mahmood, and Rishi Sunak
Sohail afraid be Mini Gandapur (Dramabaz) ha , lekin jab Gandapur CM tha us waqt be sub se pehle unki government ne budget pass kiya tha lekin us waqt to tumhare muh me pata nahi kya tha Jo bol nahi sakhte the
خیبر پختونخوا حکومت کل پورے سال کا بجٹ پیش کرے گی، وزیراعلی سہیل آفریدی 3 ماہ کے بجٹ پر غور کر رہے تھے لیکن اس میں ��انونی پیچیدگیاں آ رہی تھی، صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد کل 2 بجے اجلاس بلایا گیا ہے جس میں بجٹ پیش کیا جائے گا!!!
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کی گفتگو
Ye baat koi @SohailAfridiISF ko samjhaye ka tumhe mafahimat nahi muzahimat ke lye ye zamidari di thi magar afsoos wo be Ali amin ke raste par chal para
I respect him as he worked very well in science and technology but now he looks like an old uncle who become chirchara and urge with everything without any reason
خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل پولیسنگ کے نئے دور کا آغاز/ متعدد آن لائن پورٹلز متعارف
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پولیس سہولت مرکز (پی ایس ایم) ایپ کا افتتاح کر دیا، مختلف پولیس خدمات ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گی
پشاور: جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور جوابدہ بنایا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ
پشاور: عوام کو جدید پولیس سہولیات اور ان کے استعمال سے آگاہ کرنے کے لیے مؤثر مہم چلائی جائے، وزیراعلیٰ کی ہدایت
پشاور ،خیبرپختونخوا میں ایف آئی آ��ز کے آن لائن اندراج کے لیے ڈیجیٹل نظام فعال
پشاور: وزیر اعلیٰ نے کائنیٹیک پولیس ایکشن ڈیش بورڈ کا بھی افتتاح کر دیا، مختلف سروسز کے لیے خصوصی ڈیسک بھی قائم
پشاور: ڈیش بورڈ کے ذریعے ریئل ٹائم مانیٹرنگ، صوبہ بھر سے رپورٹنگ، تیزرفتار عمل درآمد ممکن ہو گا، بریفنگ
پشاور: آن لائن شکایات مینجمنٹ سسٹم متعارف، شہری ٹال فری نمبر، واٹس ایپ، فیس بک، ایس ایم ایس اور دیگر ذرائع سے شکایات درج کرا سکیں گے
پشاور: لاپتہ بچوں کی تلاش اور بازیابی کے لیے “تلاش گمشدہ پورٹل” متعارف کرا دیا گیا
پشاور: صنفی تشدد کا شکار افراد اب اپنی شکایات آن لائن بھی درج کرا سکیں گے
پشاور: خو��تین اور بچوں کو ہنگامی صورتحال میں فوری مدد فراہم کرنے کے لیے “پنک بٹن” فیچر متعارف کرا دیا گیا
پشاور: شہری اب گھر بیٹھے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ اور کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے، بریفننگ
پشاور: کریکٹر اور کلیئرنس سرٹیفکیٹس کے حصول کے لیے بایومیٹرک تصدیق اور آن لائن ادائیگی کی سہولت فراہم کر دی گئی، بریفننگ
پشاور: ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اور تجدید کے عمل کو مزید آسان اور شہری دوست بنا دیا گیا ہے، بریفننگ
پشاور: شہری اب اپنا ڈرائیونگ لائسنس موبائل فون پر بھی استعمال کر سکیں گے، بریفننگ
پشاور: لائسنس، چالان اور دیگر پولیس دستاویزات کی آن لائن تصدیق کے لیے مشترکہ ویری فکیشن سسٹم متعارف کرا دیا گیا،
پشاور: خواجہ سراؤں اور اقلیتوں کے لیے خصوصی شکایات پورٹلز بھی متعارف
پشاور: پولیس افسران کی فیلڈ کارکردگی بہتر بنانے کے لیے KPCOP موبائل ایپ بھی متعارف،
پشاور: یہ اقدامات پولیس خدمات کو عوام کی دہلیز تک ��ہنچانے کی جانب اہم پیش رفت ہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: عوام کی آسانی اور فوری رسائی کو مدنظر رکھ کر ڈیجیٹل پولیسنگ کے اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں، سہیل آفریدی
پشاور: تمام نئے آن لائن نظاموں پر مؤثر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ کی ہدایت