گلگت الیکشن : گلگت جی بی ایل اے 2 امیدوار پاکستان تحریک انصاف عتیق پیرزادہ ، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کی قیادت میں گلگت میں دفعہ 804 نافذ انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان کی ھو گی ، حق کی ھو گی ، تحریک انصاف کی ھو گی! #گلگت_بلتستان_خان_کا
⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan
From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim
https://t.co/dvvp0EYViy
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
7 جون 2026 کو ضلع گلگت جی بی اے 02، حلقہ 02 کی غیور عوام "ٹرانسفارمر" پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کو کامیاب کروائیں۔
گلگت بلتستان الیکشن میں بھی قاضی فائز عیسیٰ فارمولا چلا دیا گیا۔
“گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی” کو الیکشن کمیشن نے خود “پولو مین 🏇” انتخابی نشان الاٹ کیا۔ لیکن جیسے ہی معلوم ہوا کہ GBDP نے تحریک انصاف سے اتحاد کر لیا ہے اور PTI کے امیدوار GBDP کے ٹکٹ جمع کروا رہے ہیں تو انتخابی نشان ہی واپس لے لیا۔
یہ محض ایک نشان کی واپسی نہیں بلکہ بلتستان کے عوام کے ووٹ دینے کے حق پر شب خون مارنے کی کوشش ہے۔ قابض مافیا میدان میں مقابلہ نہیں کر پارہا تو اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے لگے ہیں۔
اس خبر سے لے کر کور کمانڈر ہاؤس تک، ہر سین پہلے سے طے شدہ تھا۔ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی بنیاد عمران خان کی عدالت سے بے جرم گرفتاری پر رکھی گئی۔ مقصد پی ٹی آئی کو ختم کرنا تھا، تاریخ کا بدترین جبر برداشت کرکے، عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑ کر عوام نے ثابت کر دیا کہ شعور کو زنجیر نہیں پہنائی جا سکتی۔
#مئی9_یوم_جبر