جس طرح ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے کرنل کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے، ویسے ہی اگر سویلینز بھی اتفاق پیدا کر لیں تو کافی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
I was grateful for the opportunity to speak on @CNNi’s @Amanpour about the shocking mistreatment of my client former #Pakistan PM @ImranKhanPTI by the #Pakistan regime and its brazen violation of the #SupremeCourt’s order for an independent medical panel to evaluate his health at a private hospital. The regime keeps insisting he is fine – if that is true then they should welcome the review and send all Khan’s medical records to the Supreme Court, as ordered! @kasim_khan_1999@sayedzbukhari #humanrights
@PTIofficial@PTIofficialUSA@soulful7867 https://t.co/PRn7PqVlp4
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
سٹوڈنٹس نے ویڈیوز آہستہ آہستہ ریلیز کی ہیں جب کہ غیرت عزت بہادری کا بیانیہ پیٹنے والوں کا مکمل جنازہ نکل سکے
محترمہ تو میاں کے پہنچنے سے پہلے ہی کافی وائلنٹ ہوئی پڑی تھی پھر وردی کی تو تڑ ہی اور ہوتی ہے
پولیس پہلے آ چکی تھی فائرنگ پولیس کی موجودگی میں کی گئی
جب تہخانے(نچلے مورچے) میں فوجی کرنل بیٹھا ہو تو پھر سمجھ لیں مورچے میں صرف ایک کرنل نہیں، پوری فوج بیٹھی ہے۔ طاقت کے نشے اور اثر و رسوخ کی دیدہ دلیری پھر یوں ظاہر ہوتی ہے جس کا مظاہرہ کرنیلی رکھیل یہ نرس کر رہی جو میرٹ کے بجائے اپنے با اثر شوگر ڈیدی کرنیل کی وجہ سے خصوصی سفارش پر پوسٹ پر ہے جہاں میرٹ کو روند کر من پسند لوگوں کو بڑی پوسٹیں بانٹی جاتی ہیں، قابلیت نہیں تعلق اور سفارش معیار بن جاتے ہیں۔ اگر کسی عہدے پر تعیناتی کے میرٹ پر سوال اٹھتے ہیں تو جوابدہی ہونی چاہیے، کیونکہ یہ صرف ایک فرد کا معاملہ نہیں یہ پورے ملک میں میرٹ کے قتل کا وہ نظام ہے جہاں نااہلی کو انعام اور قابلیت کو سزا ملتی ہے۔
کرنل کی بیوی! پاکستانی فوج کے نام پہ کلنک کا ٹیکا! ابھی تک کرنیلوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ اس عورت اور اس کے بےوقوف خاوند نے انھیں زہر کا ٹیکا لگا دیا ہے! اور ان کی بچی کچی عزت گٹر میں پھینک دی ہے! میجر عزیز بھٹی کے سہانے خواب سے بیدار ہو جاؤ کرنیلوں! آنکھیں کھولو!