back up Account || Official Account @Gmadeelqasmi || Writer || Columnist || Associate @BaseeratOnline || Reporter दैनिक दायित्व Newspaper |
💯% Follow back
اس ننھے بچے نے تین ریاستوں کے نوے مدارس کے طلباء کے بیچ "مسابقہ قرآن" میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔
اللہ پاک اس بچہ کے مستقبل کو تابناک کرے۔
اساتذہ و ذمہ داران کو دلی مبارکباد۔
پڑھیے پوری میری مکمل رپورٹ
@Gmadeelqasmi
بشکریہ
@BaseeratOnline@asrehazirportal@NazishHumaQasmi
#BREAKING
गुरुग्राम सेक्टर 57 की अंजुमन मस्जिद में 200 से ज्यादा की भीड़ ने रात 12:00 बजे दाखिल होकर हमला कर दिया, दंगाइयों ने मस्जिद के इमाम हाफिज साद और उनके साथ मौजूद दो और लोगों पर लगातार फायरिंग की, तलवार, डंडों का इस्तेमाल किया, तोड़ फोड़ किया और पूरी मस्जिद को जला दिया!
داعئی اسلام مولانا کلیم صدیقی حفظہ اللہ کی قید و بند کی صعوبت سے رہائی پر ہم بارگاہ ایزدی میں سجدہ شکر بجالاتے ہیں اور دعاگو ہیں پروردگارحضرت والا کا سایہ عاطفت دراز کرے، ہر شر اور مکر و فریب سے آپ کی حفاظت فرمائے۔
@Gmadeelqasmi@BaseeratOnline @muftigulamrasul @Kaifihaidarqas7
ماشاء اللہ
مفتی صاحب بصیرت آن لائن کے جوائنٹ ایڈیٹر ہیں۔
الحمد للہ ہماری ٹیم علماء و مفتیان کرام پر مشتمل ہے۔
ہماری ٹیم لوگوں کی دینی رہنمائی اور ملت کی درست ترجمانی کے ساتھ ساتھ ہمیشہ خدمت خلق کو بھی پیش نظر رکھتی ہے۔
@Gmadeelqasmi
@muftigulamrasul @Gsqasmi99 @KhanAfsarqasmi
گرامی قدر @asadowaisi ممبر آف پارلیمنٹ!
اس اہم اور وقت کی شدید ترین ضرورت سارے باشندگان محسوس کر رہے ہیں، چونکہ لوگ دور دراز سے مخلتف مسائل کو لیکر حیدرآباد آتے ہیں، بہتر ہوتا ایک فری مسافر خانہ کا قیام ہو جائے!
امیدکہ اس پر توجہ دیں گے۔
ویلڈن نوجوان عالم دین @muftigulamrasul
ہماری بڑی امّی – رحمتوں کے سایہ میں!
بقلم: مفتی امدادالحق بختیار قاسمی
رئیس تحریر عربی مجلہ ’’ الصحوۃ الاسلامیۃ‘‘واستاذ حدیث وعربی ادب جامعہ اسلامیہ دار العلوم حیدرآباد – انڈیا۔
مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں👇 کلک کیجئے https://t.co/ph0zOapTse
تبصرہ بر کتاب "حیات فریدی"
نام کتاب: حیات فریدی (سوانح حیات مفتی نسیم احمد امروہیؒ
مصنف: حضرت مولانا محب الحقؒ
صفحات: 304 – قیمت: 300روپے
تعارف نگار: ڈاکٹر مفتی اشتیاق احمد قاسمی، مدرس دار العلوم دیوبند
مکمل تفصیلات 👇 https://t.co/sZwtF7Xrek
ہیلو @TwitterIndia ہمارے جوائنٹ ایڈیٹر @muftigulamrasul کا اکاؤنٹ کسی غلط فہمی کی بنا پر بند کیا ہے،
مفتی غلام رسول قاسمی نے کبھی کوئی ایسا ٹویٹ نہیں کیا ہے جو دستور ہند یا حکومت ہند سے متصادم ہو!
آپ سے درخواست @muftigulamrasul
پر سے پابندی ہٹا دیں۔
@Twitter @TwitterSupport
جس کےلئے دھرم اور گھر چھوڑا اسی نے مار ڈالا
پشپندر کے پیار میں عشرت سے سونی تیواری بننے کا انجام
اللہ پاک ہماری بہنوں کو ایمان پر ثابت قدم رہنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔
مزید اپڈیٹ پانے کے لئے اوپر دکھ رہے فالو کے بٹن کو کلک کیجیے
Follow @Gmadeelqasmi
Gulam Mustafa Adeel Qasmi
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی!
مدرسوں سے پڑھنے والے مسلم طالب علموں کا کرشمہ
تقریبا بارہ سو (1200) طلبہ و طالبات نے پاس کیا نیٹ #NEET کا امتحان۔
@Gmadeelqasmi
ایک وقت تھا ملک کے صدر جمہوریہ نہ صرف مدارس کی خدمات کااعتراف کرتےتھے بلکہ
اردو زبان کوپڑھتےپڑھاتےاور فوقیت بھی دیتے تھے،
حالات کس قدر تبدیل ہوگئےہیں آج مدارس اسلامیہ کو دہشت گردی کااڈہ کہکر ان پر بلڈوزر چلوایا جاتاہے تو وہیں اردو کو غیرملکی زبان باور کروانےکی کوششیں ہورہی ہیں۔
تصاویر کی زبانی یہ یک طرفہ پیار بالکل بھی نہیں لگتا اس لیے میڈیا کے پروپیگنڈے کو پس پشت ڈال کر غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے تبھی جا کر انکیتا کو انصاف ملے گا۔
انکیتا کے ساتھ جو کچھ ہوا بہت برا ہوا ہم اس قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور جانچ ایجنسیوں سے مانگ کرتے ہیں معاملہ کو ہر اینگل سے دیکھے اور جو بھی قاتل ہو اسے سخت سے سخت سزا دلوائے۔
چونکہ یہ پیار دو مذہب کے ماننے والوں کے درمیان چل رہا تھا اور
۱/۲
مفکر ملت مولانا جلال الدین عمریؒ کی حالات زندگی پر ہفت روزہ ملی بصیرت شائع کر رہا ہے خصوصی شمارہ
اصحابِ قلم سے اپنے تأثراتی پیغامات اور مضامین ارسال کرنے کی گزارش
درخواست گزار: غلام مصطفی عدیل قاسمی
@Gmadeelqasmi
زیر اہتمام @BaseeratOnline
بعض علماء اور پیر قسم کے لوگ ہر وقت اخلاص و للہیت کے دعوے کرتے اور زہد فی الدنیا کی شرعی اصطلاح کی غلط تشریحیں کرکے لوگوں کو کاہل و بےمایہ رہنے کی ناروا ترغیب دیتے ہیں، جبکہ اپنی نجی زندگی میں مال و دولت اکٹھا کرنے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک حربے استعمال کرتے ہیں۔
@Gmadeelqasmi